Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Monday, January 14, 2019

پتہ نہیں.......... کیا ہے سمجھ نہیں آتی خود کی



... پتہ نہیں.......... کیا ہے سمجھ نہیں آتی خود کی
پوری ذات بدل کر رکھ دی ہے پھر بھی سکون نہیں دل کو.... اپنے ذوق،شوق سب بدل دیئے ہیں پھر بھی اک بے چینی سی  ہے
ہر رات خود سے کئیے کئی وعدے ٹوٹ جاتے ہیں 
ایسا لگتا ہے کہ کوئی روگ دیمک کی طرح کھا رہا ہے مجھے
میں کھوکھلی ہو رہی ہوں اندر سے
میں ٹوٹ گئ ہوں... اور 
میری ذات ان قریب ریزہ ریزہ ہو جائے گی
خواہشیں دل کاساتھ چھوڑ گئی
یہ اذیت بڑی اذیت ہے



No comments:

Post a Comment

')