زندگی کو پیچیدہ کیوں کریں؟
کسی کو یاد کر رہے ہیں؟ …کال کر لیجئے
ملنا چاہ رہے ہیں؟ …مدعو کر لیجئے
چاہتے ہیں کہ آپ کو سمجھا جائے؟ …واضح کر دیجئے
کوئی سوال ہے؟ …پوچھ لیجئے
کچھ پسند نہیں؟ …کہہ دیجئے
کچھ پسند ہے؟ …بتلا دیجئے
کچھ چاہئے؟ …مانگ لیجئے
ایک ہی زندگی ہے، سادہ رکھیں۔
🥰🌹
No comments:
Post a Comment