Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Wednesday, June 29, 2022

ریشم کا کیڑا کس نے دریافت کیا



 

ریشم کا کیڑا کس نے دریافت کیا 

کوئی نہیں جانتا 


لیکن ریشم کا لباس پہن کر جو کنیز سرائے محل میں ناچی 

اُسے سب جانتے ہیں

مجھے معلوم ہے 

میں اگر کسی کو یاد رہ سکا 

تو وہ لڑکی ہوگی 

جو اپنی لٹ کو انگلی پر گھوماتے ہوۓ میری نظمیں پڑھتی ہے۔



کہتے ہیں جب تم کسی کے لیے کچھ محسوس کرتے ہو

 


کہتے ہیں جب تم کسی کے لیے کچھ محسوس کرتے ہو ایسا ممکن ہی نہیں ہے - کــہ 

دوسرے کو اس کا احساس تک نہ ہو کیونکہ روحیں روحوں کی زبان سمجھنے میں کبھی دھوکہ نہیں کھاتی -

°بس کہتے ھیں •


Monday, June 20, 2022

زندگی بہت خوبصورت ہے...!


زندگی بہت خوبصورت ہے...!
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،
کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ،
کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے .
یہی تو زندگی ہے🌸

Thursday, June 16, 2022

نظم

میں نے 37 موویز صرف تیرے کہنے پر دیکھی 
وہ ڈرامہ بھی آن لائن دیکھ رہا ہوں
جو تیری پسند ہے
مجھے وہ گانا زبانی یاد ہے
جو آج کل تم گنگناتی ہو
لیکن 
تمہارے نام کا پاسورڈ لگاتے ہوئے 
سوچ رہا ہوں
 تم نے ابھی تک وہ 30 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ کیوں نہیں 
دیکھا
جو میں نے تمہیں واٹس ایپ کیا تھا
پانچ دن ہوچکے ہیں۔


جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو


جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے
تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو
کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ
 مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں۔


Saturday, June 11, 2022

ایک عجیب سی لڑکی ہوں


ایک عجیب سی لڑکی ہوں 

جس کو رنگوں میں...
سب سے زیادہ سیاہ رنگ پسند ہے

ایک پاگل سی لڑکی ہوں 
جو تتلی کی طرح خوبصورت....
مگر کسی کی دسترس میں نہ آنے والی.... 
 
ایک نازک سی لڑکی ہوں 
جو پھولوں کی دلدادہ ہے
مگر اس کو توڑنے سے ڈرتی ہے 

 ایک ضدی سی لڑکی ہوں
جو اپنی چھوٹی سے چھوٹی چیز کو
اپنی ضد سمجھتی ہے.
 ایک خود غرض سی لڑکی ہوں 
جو اپنے دکھ اور تکلیف پر بھی
کسی دوسرے کو حق نہیں دیتی ایک خوبصورت سی لڑکی ہوں 
جو ہر شے میں صرف خوبصورتی کی
 کشش کو محسوس کرتی ہے 
      
 ایک مگن سی لڑکی ہوں 
جو لوگوں سے بہت دوراپنی دنیا میں مصروف ہے.... 
 ایک مضبوط سی لڑکی ہوں
جو پہاڑ جیسی مشکلات کو.... 
ہنس کر گزار دیتی ہے 

ہاں میں ایسی ہی ہوں!
ایک خاموش سی لڑکی.


Wednesday, June 8, 2022

سب کچھ ختم ہوگیا ہے؟



"سب کچھ ختم ہوگیا ہے؟"

سب کچھ ختم ہوجاتا تو موت کے بعد ایک اور زندگی کیوں ہوتی؟ جیسے ایک زندگی کا انجام دوسری زندگی کا آغاز ہے۔ ایک لمحے کا انجام دوسرے لمحے کا آغاز ہے۔ ویسے ہی ایک سفر کی ناکامی اگلے سفر کی کامیابی بھی تو ہوسکتی ہے۔


Tuesday, June 7, 2022

ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے اوازے نکالنےلگا.



ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے اوازے نکالنےلگا.
گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا.
جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے، وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا، چلو اسے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں، اور گڑھے کو بھی آخر کسی دن بند کرنا ہی پڑے گا، اس لیے اسے بچا کر بھی کوئی خاص فائدہ نہیں.
یہ سوچ کر اس نے اپنے
اپنے پڑوسیوں کی مدد لی اور گڑھا بند کرنا شروع کر دیا.
سب کے ہاتھ میں ایک ایک بیلچہ تھا جس سے وہ مٹی، بجری اور کوڑا کرکٹ گڑھےمیں ڈال رہے تھےگھوڑا اس صورت حال سے بہت پریشان ہوا.
اس نے اور تیز آواز نکالنی شروع کر دی.
کچھ ہی لمحے بعد گھوڑا بالکل خاموش سا ہو گیا.
جب کسان نے جھانکا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ جب جب گھوڑے کے اوپر مٹی اور کچرا پھینکا جاتا ہے تب تب وہ اسے جھٹک کر اپنے جسم سے نیچے گرا دیتا ہے اور پھر گری ہوئی مٹی پر کھڑا ہو جاتا ہے.
یہ سلسلہ کافی دیر تک چلتا رہا. کسان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مٹی اور کچرا پھینکتا رہا اور گھوڑا اسے اپنے بدن سے ہٹا ہٹا کر اوپر آتا گیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے اوپر تک پہنچ گیا اور باہر نکل آیا.
یہ منظر دیکھ کر کسان اور اس کے پڑوسی سکتے میں آ گئے.
زندگی میں ہمارے ساتھ بھی ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں کہ ہمارے اوپر کچرا اچھالا جائے،
ہماری کردار کشی کی جائے،
ہمارے دامن کو داغدار کیا جائے،
ہمیں طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جائے،
لیکن گندگی کے اس گڑھے سے بچنے کا طریقہ یہ نہیں کہ ہم ان غلاظتوں کی تہہ میں دفن ہو کر رہ جائیں،
بلکہ ہمیں بھی ان بے کار کی چیزوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اوپر کی طرف اور آگے کی سمت بڑھتے رہنا چاہیے.
زندگی میں ہمیں جو بھی مشکلات پیش آتی ہیں وہ پتھروں کی طرح ہوتی ہیں مگر یہ ہماری عقل پر منحصر ہے کہ آیا ہم ہار مان کر ان کے نیچے دب جائیں.
یا
ان کے اوپر چڑھ کر مشکل کے کنویں سے باہر آنے کی ترکیب کریں.
خاک ڈالنے والے ڈالتے رہیں مگر پرعزم انسان اپنا راستہ کبھی نہیں بدلتا.


Monday, June 6, 2022

ہر بار اظہار کر دینا ہی اچھا نہیں ہوتا۔


ہر بار اظہار کر دینا ہی اچھا نہیں ہو
بہت سی باتیں ڈھکی چھپی رہیں تو اچھی ہوتی ہیں، الفاظ زبان سے ادا ہو جانے کے بعد اپنی قدر کھو دیتے ہیں۔ 

خاموشی سے دھیرے سے حق جتا لیا کریں یا سامنے والے پر ذرا سا عیاں کر دیا کریں کہ آپ کیا سوچتے ہیں، کیا محسوس کرتے ہیں۔

ہر بار لمبے لمبے پیراگراف مت لکھ کر بھیجیں یقین کریں سامنے والا ایک ہلکی سی نظر ڈال کر آگے بڑھ جائے گا ! :") 💙



Sunday, June 5, 2022

Etiquettes for attending a funeral:



1. Always come with a full stomach so that you won't end up asking for biryani or boti or taazi taazi roti. 

2. Make sure you don't request for tea or coffee. You are not at a party; you're at a funeral. Learn to respect the feelings of the people whose loved one has just passed away.

3. Try and bring your own water bottle instead of expecting the family members to constantly be quenching your thirst. 

4. Keep your over-dramatic reactions to yourself. There is no need to start beating your chest, wailing loudly or forcing yourself to cry just to try and prove that you're the most affected. If you're randomly creating drama, you just want attention. Be quiet. Let the loved ones mourn. It's their loss, not yours. 

The same goes for fighting - do not create scenes while at a funeral. It is not the place to fight over who came and who didn't, and who's wearing what.

5. Don't force the close family and friends to cry if they are not. It's their choice on how they choose to grieve. Don't force your ways of showing grief on them. Everyone mourns differently. 

6. Please please please never tell the close family and friends that their life is over and that the death of the loved one is equivalent to the end of their world. If you cannot try and be there for them in a positive manner, be silent and pray for the departed and for his family. If you can't stay silent, leave. 

7. The family of the deceased is already heartbroken. They do not need your pity comments such as "haw bechara abhi umar hi kya thi" or "haw apnay time se pehlay chala gaya". Try focusing on praying for the departed one instead of creating misery for the family. 

The same goes for comments like "bari tension laita tha tension ne maar diya" "betay ne shaadi nahin ki na iss waja se depression se mer gayi". NO. A BIG NO.

8. Don't force yourself to be around the affected family. It's their time to grieve; naturally they might want to be alone. Let them be. Let them mourn as a family. 

9. Don't make an issue if you cannot go and see the face of the departed soul. Stop letting curiosity get the better of you. It is not something you need to see anyway if you're not someone close. Stop forcing yourself on them.

10. It's okay if you do not know the exact details of the illness and the death. It's okay if you don't have a minute-by-minute detail of what happened. It's okay to not know. Try not to pester the family with such questions. 

11. It is better to stay silent at the house where the funeral is instead of gossiping, laughing loudly, cracking jokes or in general, forgetting that it is a funeral and not a celebration of any sort. 

12. Do not take pictures of the deceased or of the family in mourning. It is a funeral and not a party, avoid taking pictures of any kind. This is not something you should be posting on your Instagram stories. 

13. Don't tell the deceased's loved ones to not cry "kyoonke unki rooh ko taqleef hoti hai" — it's insensitive to not let a person grieve. Even Islam tells you to grieve for three days and crying is a natural response to do so.

14. Funerals are NOT the place for rista-hunting. Please do not use this opportunity to approach young women randomly and asking them their age, profession and if they're married or not. You will get a lot of occasions to do that otherwise.

15. Dress appropriately for a funeral. Don't overdress - try to keep it normal. Don't be that person who goes in wearing extremely flashy clothes. It's not a fashion event.

The main point of this post is that when someone's close family member or friend passes away, try and show empathy. They have just lost someone they can never get back. It is the most difficult one to have to go through. If you want to go and pass on condolences, do so but not at the inconvenience of the affected ones, and not at the convenience of your own self. Also, no one needs your pity or sympathy especially if you cannot be genuine with your love and care.

Be empathetic. 
Be loving. 
Be kind.



')