Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, September 4, 2015

Thursday, September 3, 2015

مجھ میں لفظوں کو برتنے کا




مجھ میں لفظوں کو برتنے کا
سلیقہ ہی نہیں ہے شاید

 

لو دیکھ لو جاناں


لو دیکھ لو جاناں
 
عشق اور محبت سے میں بازی جیت آئ ہوں

 

لوٹ آؤ






لوٹ آؤ

اور کہو 
کہ بھٹک گیا تھا میں
 

کیا رشتہ ہے شاموں سے ؟



کیا رشتہ ہے شاموں سے ؟

سورج کی کیا لگتی ہو تم ؟

 

اچھا کرتے ہو جو بات بدل دیتے ہو



اچھا کرتے ہو جو بات بدل دیتے ہو 
ورنہ
محبت روندی جاتی تھی گلے شکووں میں

 

خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی





خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی
اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچا دے

اگر تم رات ہو

اگر تم رات ہو 
تو نہیں
طلب مجھے صبح ہونے کی


تجھ سے وابستگی ہوئی جب سے

تجھ سے وابستگی ہوئی جب سے
 
میں نے ہر لفظ عشق لکھا ہے
')