Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Thursday, May 30, 2019

Just because you don’t look like somebody



Just because you don’t look like somebody who you think is attractive doesn’t mean you aren’t attractive. Flowers are pretty, but so are sunsets and they look nothing alike.



آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے



آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے - یہ آپ کا اللہ کریم سے رابطہ کرا دیتی ہے - شکر کریں اس تکلیف کا جس نے آنکھ کو پر نم کر دیا - یہ چھوٹا سا آنسو کل آپ کے لیے بڑی رحمت بن جائے گا - 
یقین جانیے وہ اللہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ رحیم اور کریم ہے - ہم گناہوں میں بھیگ جائیں - ساری دنیا منہ موڑ لے - مگر وہ رب العزت ندامت کے ایک آنسو کے بدلے پاک صاف کر دے گا 
😔❤



Sunday, May 26, 2019

ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮐُﭽﮫ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻻﭘﺮﻭﺍﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﺌﮯ



ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮐُﭽﮫ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻻﭘﺮﻭﺍﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﺌﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟِﺲ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍُﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔




وہ اس قدر بے رحم نہیں ہوسکتا



وہ اس قدر بے رحم نہیں ہوسکتا 
وہ ایسا بےوفا نہیں ہے
ہم دونوں تو ایک دوسرے کے علاوہ کسی کے ساتھ خوش رہ ہی نہی سکتے تھے 
پھر یہ کیسے ہوا کہ وہ اس کو پا کر خوش ہوگیا 
اور میں .. میرے لئے خوشی اک مسئلہ بن گئی
 !!



جن سے محبت کی جاتی ہے



جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا پھر راستے الگ کرلیئے جاتے ہیں




جب آپ اللہ کی حرام کردہ حدود میں داخل ہوجاتے ہیں نا



جب آپ اللہ کی حرام کردہ حدود میں داخل ہوجاتے ہیں نا__تو یہ سفر بہت ہی آسان ہوتا ھے__آپ حیران رہ جاتے ہیں کہ 
__کیسے انتی دور پہنچ گئے
لیکن جب یہی سفر واپسی کا ہوتا ھے نا__تو بہت ہی مشکل__اس سفر میں پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں__جسمانی ازیت اپنی جگہ مگر روح پر جو زخم لگتے ہیں نا__وہ پھر نا مٹنے والے__ناسور بن جاتے ہیں
__
بہت ہی ہمت کا کام ہوتا ھے یہ
__
کسی کو اللہ کی طرف واپسی کا سفر کرتا دیکھیں نا__تو بجائے اس پر کمنٹس دینے کے کہ:
"بڑی آئی نیک" 
اس مقام پر جو کچھ وہ کھو کے پہنچی ھے__جیسی ازیت سے گزری ھے__اسے سراہیں
__
!!!!مجھے فخر ھے ہر اس شخص پر جو اللہ کیلئے اپنا گناہ__چاھے چھوٹا ہی کیوں نا ہو__ترک کردے 
اللہ ہم سب کو ہدایت دے__آمین




Wednesday, May 22, 2019

ســـورة شمــــــس



ســـورة شمــــــس میــــــــــــں اللّــــــــــــــــہ ربـــــــــ العـــــــزتـــــــ گیــــــارہ قسمیـــں کھـــــانـــــے کـــــــے بعـــــد فـــــرمـــــاتــــا ہــــــــے 
بیشـــــــکـــــــــــــــ وہ کامیــــــابــــــ ہـــــــــوگا
جســــــــں نـــــے اپنـــــــے نفســـــں کــــــو
پـــــاکیزہ بنـــــا لیــــــــا 
💛



جب آپ کسی نیک کام کا ارادہ کرلیں



جب آپ کسی نیک کام کا ارادہ کرلیں
!!توکبھی سامنے والے کی صورت نہ دیکھیں 
بلکہ اپنی نیت کو دیکھیں وہ کس سیڑھی پہ کھڑی ہے؟؟
دنیا داری میں ریاکاری کی ؟
یا رضائے الہی کی؟؟؟ 
*محاسبہ ضرور کریں۔



کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں



کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں ۔۔۔ آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے 
!ہیں۔۔

کچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں سیدھا
!اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں ۔۔۔۔

کچھ بے توجیہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں ۔۔۔ آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز جا بجا چہروں کے ہجوم سے نکال کر قطب نما کی طرح ایک زات پر مرکوز کردیتی ہیں ۔۔۔

ایسے ہردرد،ہر ٹھوکر،ہر روگ
،ہر خلش
،ہر بے بسی 
ہر بے اعتنائی
،ہر بے رخی
ہر بے توجہی ۔۔۔۔ کو سلام ۔۔۔
!جس نے آپ کو پہلے سے بہتر انسان بنایا ہو ۔۔۔۔۔
!اور صاحب کن فیکون سے جا ملوایا ہو ۔۔۔۔


زندگی مجھے اپنے گھر بلا کر



زندگی مجھے اپنے گھر بلا کر
مہمان نوازی کرنا بھول گئی



')