میں نے ایک مدت کے بعد جانا کہ بہت بے حس،ٹھنڈے انا پرست،ضدی اور بے ضرر انسان کے پاس بھی ایک"دل"ہوتا ہے فرق بس اتنا ہے کہ اس دل کی گرمی اس کے جذبات کی سر پٹختی لہریں اور اس کے دل کا ٹوٹنا کوئ نہیں جان سکتا وہ بھی نہیں جو اسے سب سے زیادہ جاننے کا دعوی کرے
No comments:
Post a Comment