Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Saturday, April 14, 2018

زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے



زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس میں انسان کی بہتری ہوتی ہے.انسان کو لگتا ہے کہ یہ محرومی ہے لیکن حقیقت میں اللہ کو معلوم ہوتا ہے کہ کیا چیز انسان کے حق میں بہترین ہے.اس لیے کبھی بھی زندگی میں ہمت مت ہاریں بس اللہ پر یقین رکھنا چاہیے..محرومی نہیں ہوتی وہ حق میں بہتری ہوتی ہے اور پھر اللہ چاہتا ہے تو بہترین عطا کردیتا ہے.اللہ کبھی بھی دوسرا دروازہ کھولے بغیر پہلا دروازہ بند نہیں کرتا.
اللہ فرماتا ہے:
ہوسکتا ہے ایک چیز تمھیں ناگوار گزرے اور وہی تمھارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمھیں پسند ہو اور وہی تمھارے لیے بری ہو اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے  سورہ البقرہ: 216



No comments:

Post a Comment

')