Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
ہر انسان کی فطرت ایک جیسی نہیں ہوتی.بہت سارے لوگ اظہار کے بجاۓ عمل پہ یقین رکھتے ہیں اور وہ اپنے عمل سے اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ وہ آپ کی قدر کرتے ہیں..اور میرے خیال میں یہ زیادہ بہتر ہے.
No comments:
Post a Comment