جب کہانی ختم ہو جائے تو یہ نہیں سوچتے کہ فلاں کردار کی کون کون سی چیز ادھوری رہ گئی؟؟ کاش وہ ایسا کر لیتا کاش وہ ویسا کر لیتی کہانی ختم ہو چکی آخری صفحے کا آخری لفظ ہو چکا ادھوری چیز ادھوری ہی ختم ہو جائےتو مان لو کہ وہ مکمل ہو چکی کیونکہ وہ پوری نہیں ہو سکتی. کچھ ایسی ہی کہانیاں ہماری زندگیوں میں بھی ہوتی ہیں جو ادھوری ہی ختم ہو جاتی ہیں بجائے بار بار صفحے پلٹنے کے تسلیم کی خو ڈال لینی چاہیے کہ کہانی ختم ہو چکی اب اس کا ادھورا پن ہی مکمل ہے.
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Tuesday, April 17, 2018
جب کہانی ختم ہو جائے تو یہ نہیں سوچتے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment