Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Thursday, April 12, 2018

آہستہ چل اے زندگی





آہستہ چل اے زندگی
کئی قرض چکانا باقی ہے۔۔۔

کچھ درد مٹانا باقی ہے
کچھ فرض نبھانا باقی ہے۔۔۔ 

رفتار میں تیرے چلنے سے
کچھ روٹھ گئے، کچھ چھوٹ گئے۔۔۔

روٹھوں کو منانا باقی ہے
روتوں کو ہنسانا باقی ہے۔۔۔

کچھ حسرتیں ابھی ادھوری ہیں
کچھ کام بھی اور ضروری ہے۔۔۔

خواہش جو گھٹ گئی اس دل میں
اس کو دفنانا باقی ہے۔۔۔

کچھ رشتے بن کر ٹوٹ گئے
کچھ جڑتے جڑتے چھوٹ گئے۔۔۔

ان ٹوٹے چھوٹے رشتوں
کے زخموں کو مٹانا باقی ہے۔۔۔ 

تو آگے چل میں آتا ہوں 
کیا چھوڑ تجھے جی پاؤں گا۔۔۔

ان سانسوں پر حق ہے جن کا
انکو سمجھانا باقی ہے۔۔۔
.
.

No comments:

Post a Comment

')