اس نے کہا سن .!!!
عہد نبہانے کی خاطر مت
آنا .!!
،، عہد نبہانے والے
اکثر
مجبوری یا مجحوری کی
.... تھکن سے
لوٹاکرتے ہیں
تم جاؤ..!!!!
....اور
دریا دریا پیاس
بجھاؤ..!!
جن آنکھوں میں ڈوبو
!!!
جس دل میں اترو !!!
میری جلن
آواز
نہ
دےگی
....اور
میری خواہش کی لو اتنی
تیز
....اور
اتنی ہوجاۓ جو دل
....رودے
تب لو ٹ آنا....!!!
No comments:
Post a Comment