Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Friday, January 10, 2014
Thursday, January 9, 2014
Wednesday, January 8, 2014
مجھے اب زشتوں میں خاموشی سے ڈر لگتا ہے
مجھے اب زشتوں میں خاموشی سے ڈر لگتا ہے
جس رشتے میں خاموشی ہو مجھے محسوس ہوتا میں شاید وہاں بوجھ ہوں۔
اب کوئی ایک قدم مجھ سے دور ہو تو میں دس قدم دور ہوجاتی ہوں۔
دیکھیں آپ کے چھوڑ جانے سے میں اب رشتوں کے
پیچھے نہیں بھاگتی
کیونکہ اب میں سمجھ گئی ہوں کہ کسی رشتے نے ختم
ہونا ہو تو اُس کے پیچھے بھاگنے سے بھی وہ ہاتھ نہیں آتا۔
۔
Subscribe to:
Posts (Atom)