Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, October 7, 2016

تجھ کو بھولوں تو یہی آتا ہے رہ رہ کے خیال


تجھ کو بھولوں تو یہی آتا ہے رہ رہ کے خیال
میرے زخموں کا مداوا نہیں ہونے پاتا



ہر ایک رشتہ ہر اک ربط تم سے ٹُوٹ گیا


ہر ایک رشتہ ہر اک ربط تم سے ٹُوٹ گیا
محبتیں بھی گئیں وہ عداوتیں بھی گئیں



میں حوصلہ ہوں خود زندگی کا


میں حوصلہ ہوں خود زندگی کا
میں کوئی بارِ گراں نہیں ہوں



تو یاد بھی کرتا یہ گوارا ہی کہاں ہو


تو یاد بھی کرتا یہ گوارا ہی کہاں ہو
میں خوش ہوں مری ذات پہ احسان نہیں تھا




یہ راستہ تو ہے تنہائیوں کا اب لیکن


یہ راستہ تو ہے تنہائیوں کا اب لیکن
نہ جانے کون مرے ساتھ ساتھ چلتا ہے



کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی


کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے



لوگ کہتے ہیں کہ تو دور افق پار گیا


لوگ کہتے ہیں کہ تو دور افق پار گیا
کیا کہوں اے مرے دل میں اتر آنے والے



ہوگئی بات پرانی مگر اب سوچتا ہوں


ہوگئی بات پرانی مگر اب سوچتا ہوں
عام سا شخص تھا وہ اس پہ دل آیا کیسے



وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا , گلہ تو اس کا ہے


وہ جس گھمنڈ سے بچھڑا , گلہ تو اس کا ہے
کہ ساری بات محبت میں , رکھ رکھاؤ کی تھی



لوگ آتے ھیں ، لوگ جاتے ھیں


لوگ آتے ھیں ، لوگ جاتے ھیں

میری نگاہ میں ، آج بھی تم ھو





')