Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Sunday, July 16, 2017

مری بے بسی پہ نہ مسکرا، یہ بجا کہ میں تری خاکِ پا




مری بے بسی پہ نہ مسکرا، یہ بجا کہ میں تری خاکِ پا

جو ہلا کے رکھ دے فلک کو بھی، وہ اثر ہے اب مری آہ میں



کسی کا ساتھ ملنے پر بدل جاتے ہیں سکھ میں دکھ









کسی کا ساتھ ملنے پر بدل جاتے ہیں سکھ میں دکھ
محبت رنگ ہے اور ہم کو بھایا تم سے ملنے پر




تمھاری آشنا خوشبو کے پیچھے




تمھاری آشنا خوشبو کے پیچھے
کوئی آنکھوں کو مُوندے چل پڑے گا



حاصل زیست کہوں صاحب



حاصل زیست کہوں صاحب

بشر.. اہل وفا نہیں ھوتے




وہ جو اپنے کمرے کی





وہ جو اپنے کمرے کی
کھڑکیوں کو بند کر کے
بادلوں کے جانے کا
انتظار کرتے ہیں 
وہ بھی اک زمانے میں 
بارشوں کی بوندوں سے 
کھیلتے رہے ہوں گے



اگر مگر اور_____کاش میں ہوں





اگر مگر اور_____کاش میں ہوں

میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں



میں نے اک عرصے سے تجھے ورد میں رکھا ہے




میں نے اک عرصے سے تجھے ورد میں رکھا ہے 


میرے ہونٹوں پہ ----- تیرے نام کے چھالے ہیں




سمے کے سمندر، کہا تُو نے جو بھی، سُنا، پر نہ سمجھے


سمے کے سمندر، کہا تُو نے جو بھی، سُنا، پر نہ سمجھے
جوانی کی ندّی میں تھا تیز پانی، ذرا پھر سے کہنا

مجھ کو اچھی نہیں لگتی یہ شعوری باتیں۔۔


مجھ کو اچھی نہیں لگتی یہ شعوری باتیں۔۔
ہائے بچپن کا زمانہ وہ ادھوری باتیں۔۔

تجھ سے ملنا بھی کوئی کام ہوا کرتا تھا،
روز ہوتی تھیں ترے ساتھ ضروری باتیں۔۔

ہاں وہ اچھا تھا مگر اُس پہ یقیں کیا کرتے




ہاں وہ اچھا تھا مگر اُس پہ یقیں کیا کرتے

مجھ سے کرتا تھا ہمیشہ وہ ادھوری باتیں۔۔




')