Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, April 19, 2019

میں نے محبت کو نہیں گنا وہ میری زندگی میں تھی ہی نہیں


میں نے محبت کو نہیں گنا وہ میری زندگی میں تھی ہی نہیں
!




قدرت ہمیشہ انسان پر اتنی مہربان ضرور ہوتی ہے



قدرت ہمیشہ انسان پر اتنی مہربان ضرور ہوتی ہے، کہ اگر ساری دنیا اس انسان سے نفرت کرنے لگتی ہے تو کوئی ایک ضرور اس پر جان چھڑکتا ہے وہ انسان کوئی بھی ہو سکتا ہے اور کوئی چرند پرند یا دوسری مخلوق** **بھی...بلاوجہ کی نفرت ضرور ایک ِبلاوجہ کی محبت کو ساتھ باندھ لاتی ہے



غم کمزور کرکے بھی مضبوط بنا جاتے ہیں۔۔۔


غم کمزور کرکے بھی مضبوط بنا جاتے ہیں۔۔۔



زندگی میں انسانوں کے شر سے بڑھ کر خوفناک چیز کوئی نہیں ۔



زندگی میں انسانوں کے شر سے بڑھ کر خوفناک چیز کوئی نہیں ۔۔۔ کوئی بھوت ، بلا یا بونا برائی میں انسانوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا




ﺳﺎﺭﮮ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﮑﯽ ﻣﭩﺎﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ



ﺳﺎﺭﮮ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﮑﯽ ﻣﭩﺎﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﺟﻼﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ۔




تتلیاں ہمیشہ پھولوں🌹🌹 سے بھی حسین ہوتی ہیں



تتلیاں ہمیشہ پھولوں🌹🌹 سے بھی حسین 
ہوتی ہیں
لیکن جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں🌹🌹 کو دی جاتی ہے
اسی طرح آدمی کتنا بھی خوبصورت ہو لیکن اہمیت اخلاق والے کو دی جاتی ہے
...!!
🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹



بــــــــــے قـــــــدرے لــــوگـــوں



بــــــــــے قـــــــدرے لــــوگـــوں ســـــــے
جــــــزباتــــــــ جـــــــوڑ کـــــــر 
ســــواۓ بـــــــــربادی کـــــــے کچھـــ نہیـــــــــــں ملتا




مضبوط رہیئے ........ مثبت رہیئے



مضبوط رہیئے ........ مثبت رہیئے

اپنے حاسدین کو اسی غم میں مبتلا رہنے دیں کہ آپ ابھی تک مسکرا کیسے رہے ہیں

.....!




وہ معتبر تھا ہزار محفلوں میں مگر میرے لیے ایک عام سا شخص تھا ۔۔



وہ معتبر تھا ہزار محفلوں میں مگر میرے لیے ایک عام سا شخص تھا ۔۔
کہتا میں بار بار آپکے دروازے پر دستک دے کر یا منتیں کر کے آپکو منا تو سکتا ہوں مگر میں آپکو اپنے سامنے کمزور پڑتا ہوا نہی دیکھ سکتا مجھے آپکے مغرور ہونے پر ناز ہے کیونکہ محبت کسی سوالی کا کاسہ نہی جسکو بھیک سے بھر دیا جاے ۔۔ 



انسانوں سے حیوانوں کی دوستی اچھی



انسانوں سے حیوانوں کی دوستی اچھی
انھیں کوئی ورغلا تو نہیں سکتا۔



')