Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Saturday, July 6, 2019

سماعت میں ابھی تک آہٹوں کے پھول کھلتے ہیں



سماعت میں ابھی تک آہٹوں کے پھول کھلتے ہیں
کوئی چلتا ہے دل کے درمیاں_______ آہستہ آہستہ




‏بہت سرشار لمحے کی، مدھُر چُپ میں



‏بہت سرشار لمحے کی، مدھُر چُپ میں 
‏کسی ہلکورے لیتی آنکھ کی خاطر 
!
‏کسی بے تاب سے ملنے
‏کوئی بے تاب آتا ہے 
!



ہم اپنی فطرتوں میں درگزر کرنے کی خو ڈالیں



ہم اپنی فطرتوں میں درگزر کرنے کی خو ڈالیں
ہمیشہ ساتھ رہنے کی یہی بس ایک صورت ہے




‎کبھی کبھی مجھے محسوس ہوتا ہے


‎کبھی کبھی مجھے محسوس ہوتا 
ہے

لفظ بھی لمــس رکھتےہیں 
کوئ بات پڑھ کر مسکرادینا
اور کسی تحریر پر آنکھیں نم ہوجانا
کسی پہ دل کا دھڑکنا ۔۔اسی بات کی دلیل ہے 
ہے ناں



Thursday, July 4, 2019

- Sometime I feel like people who hurt me



- Sometime I feel like people who hurt me are living their life with no regret in their heart and enjoying their lives happily and here I'm feeling alone every time with a lots of unsaid emotions and hidden tears in my heart
Oh God why I'm the one who is suffering when my only intentions were to love them with all my heart and soul purely? 🖤



ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لئے


ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہے
بیشک وہ اللہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی ـــ




سکون اور آسانی تو صرف ان کو مل سکتی ہے

سکون اور آسانی تو صرف ان کو مل سکتی ہے جو آسانیاں تقسیم کرتے ہیں 
جو مُسرتیں بکھیرتے پھرتے ہیں۔



سفر



سفر چاہے کسی انسان سے محبت کا ہو یا خدا کی طرف ہجرت کا مسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کا ہو 
_____



مرے مالک__ مرے حرفِ دعا کی لاج رکھ لینا



مرے مالک__ مرے حرفِ دعا کی لاج رکھ لینا
ملے توبہ کو رستہ ، بابِ استغفار کُھل جائے



ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺐ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ



ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺐ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﻟﯿﮑﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺐ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﭖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﻞ ﮐﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺑﻠﮑﮧ ﺁﺝ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﮭﯽ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺁﭘﮑﻮ ﺑُﺮﯼ ﮔﮭﮍﯼ ﺑُﺮﮮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﮯ۔
ﺁﻣﯿﻦ۔



')