Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Tuesday, August 6, 2019

بدنیت شخص محروم ہی رہتا ہے



بدنیت شخص محروم ہی رہتا ہے اسے کسی کی بھی دعا نہیں لگتی وہ اپنی راہ میں خود آپ ہی رکاوٹ ہوتا ہے




محبّت کا احساس الفاظ سے نہیں۔۔



محبّت کا احساس الفاظ سے نہیں۔۔
برتاؤ سے کیا جاتا ہے۔۔



‏لوگ آپ کے اندر آپ کا دکھ تلاش نہیں کرتے۔


‏لوگ آپ کے اندر آپ کا دکھ تلاش نہیں کرتے۔
اُن کو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپ کے ساتھ ہوا۔۔




ہر وہ چیز جو آپ کو خوشی دیتی ہے



ہر وہ چیز جو آپ کو خوشی دیتی ہے اسے صیغہ راز میں رکھو, انسانوں کے علم میں جو چیز بھی آئی وہ اسے خراب کر دیتے ہیں




الحمداللہ کہیے اور خوش رہیں



الحمداللہ کہیے اور خوش رہیں
آپکی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے
...!!!



زندگی اور پتنگ



زندگی اور پتنگ بعض دفعہ انسانوں کو ایک ہی طرح خوار کرتے ہیں
ایک ہی طرح
 fascinate
 کرتے ہیں ، ایک ہی طرح اپنے پیچھے دوڑاتے ہیں ایک ہی طرح خوشی سے پاگل کرتے ہیں
 اور ایک ہی طرح سے مایوس کرتے ہیں..... لیکن.... نہ تو پتنگ کو آسمان میں اُڑنے سے روکا جاسکتا ہے اور نہ زندگی کو چَلنے سے ۔ 




!یہ جو دکھ کے راگ ہیں ناں



 !یہ جو دکھ کے راگ ہیں ناں
یہ اکیلے ہی الاپنے پڑتے ہیں۔ ان میں کسی کو دلچسپی نہیں ہوتی ، ہاں مگر یہ سلیقے سے الاپے جائیں تو آسماں کو چھو آتے ہیں۔ ان کی پرواز بہت اونچی ہوتی ہے۔



تھپڑ



جو آپ پر احسان کرتے ہیں۔۔ان کے تھپڑ کھانے کے لئے بھی خود کو تیار رکھیں۔۔۔۔۔۔




اتنا تو پرندوں کو بھی پتا ہوتا ہے



اتنا تو پرندوں کو بھی پتا ہوتا ہے کہ۔۔۔ایک جگہ پانی سوکھ جائے تو۔۔۔وہیں تڑپ تڑپ کر نہیں مرتے۔۔۔دوسری جگہ چلے جاتے ہیں۔۔۔




Saturday, August 3, 2019

‏ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﻟﻠﮧ ربُّ العزّت ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺳﮯﻣﻄﻤﺌﻦ ﺭھﺘﺎ ھﮯ



‏ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﻟﻠﮧ ربُّ العزّت ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺳﮯﻣﻄﻤﺌﻦ ﺭھﺘﺎ ھﮯ
ﻭﻩ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﺩﻭلت مند ھے۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ 
‏ '' ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ''
‏ﻓﻄﺮﺕ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺩﻭﻟﺖ ھے۔ 
ربّ ِ کریم مجھے اورآپ کو اطمینانِ قلب
کی دولت سےمالا مال فرمائے
اور اپنی نعمتیں ھمارے اعمال کے 
حساب سے نہیں بلکہ اپنی 
رحمتوں کےحساب سے عطا فرمائے۔

آمیـــــــــــــــــــــن ثـــــــــــم آمیـــــــــــــــــــــن




')