Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Tuesday, December 29, 2015

کردیا ہے مجھے اپنی محبت سے آذاد اس نے۔۔۔


کردیا ہے مجھے اپنی محبت سے آذاد اس نے۔۔۔
جس کو میں چاہئے ہوں۔۔۔۔
آئے لے جائے۔۔۔


وہ اپنے گاؤں واپس جا رہا تھا


وہ اپنے گاؤں واپس جا رہا تھا
میری تقدیر بےبس سی پڑی تھی


ہمیشہ ایک ہی عالم میں ہونا،ہو نہیں سکتا


ہمیشہ ایک ہی عالم میں ہونا،ہو نہیں سکتا
مسلسل کا کہیں آ کر بدلنا بهی ضروری تها


ایسے خاموشیوں میں رہتے ہیں


ایسے خاموشیوں میں رہتے ہیں
اپنے لفظوں سے تھک گئے جیسے



کوئی دل ہے درد کی اوٹ میں


کوئی دل ہے درد کی اوٹ میں
جو پکارتا ہے .... خدا .........خدا


جو میں بڑھ کر اس کے قدم روک لیتا ..


جو میں بڑھ کر اس کے قدم روک لیتا ..
وہ پاؤں پٹختی مگر مان جاتی ....
جو کہتا کہ راہوں پہ چلئے سنبھل کر..
اچھلتی ' مٹکتی ' مگر مان جاتی ..


کتنا حسین جھوٹ ہے جو بولتا ہوں میں


کتنا حسین جھوٹ ہے جو بولتا ہوں میں 

وہ ڈھونڈتا ہے راستہ , وہ لوٹ آئے گا


کوئی کمرے میں آگ تاپتا ہو


کوئی کمرے میں آگ تاپتا ہو
کوئی بارش میں بھیگتا رہ جائے


اُداسیاں بے سبب نہیں ہیں


اُداسیاں بے سبب نہیں ہیں
گر اداسیوں کا یہ موسم
ٹھہر گیا تو عذاب کرے گا


Wednesday, December 9, 2015

اتنے لوگوں میں کہہ دو آنکھوں سے


اتنے لوگوں میں کہہ دو آنکھوں سے
اتنا اونچا نہ بولا کریں 
سب میرا نام جان جاتے ہیں


')