Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, May 11, 2018

شاید خوشی کا دَور بھی آجاۓ ایک دن


شاید خوشی کا دَور بھی آجاۓ ایک دن____°• 
غم بھی تو مل گۓ تھے
تمنا کیے بغیر____°•



اک تغافل سے___اک توجہ تک


اک تغافل سے___اک توجہ تک 
عشق آنسو بھی ہے___تبسم بھی 
محبت مر نہیں سکتی 
محبت___مار دیتی ہے



بات یوں ہے کہ رَوایَت ہی بَدل دیتے ہیں



بات یوں ہے کہ رَوایَت ہی بَدل دیتے ہیں 
اب کے تُو رو! مَیں کھڑا ہو کے تُجھے دیکھتا ہوں 





محبت کر کے کہتی ہے۔۔۔
میری بھی عزت نفس ہے



کیا خبر تجھ کو



کیا خبر تجھ کو
کہ آہٹیں تیری
میری سانسیں بحال کرتی ہیں 




‏یہ سسکیاں تو محبت کی دین ہوتی ہیں


‏یہ سسکیاں تو محبت کی دین ہوتی ہیں
وہ جھوٹ کہتی ہے کھڑکی میں ہاتھ آیا ہے 



جانے والے کبھی نہیں آتے


جانے والے کبھی نہیں آتے
جانے والوں کی یاد آتی ہے



گفتم کہ روشن از قمر، گفتا کہ رخسار منست


گفتم کہ روشن از قمر، گفتا کہ رخسار منست
گفتم کہ شیریں از شکر، گفتا کہ گفتار منست

میں نے پوچھاکہ چاند سے زیادہ روشن کوئی ہے،کہا کہ میرا رخسار
پوچھا کہ شکر سے میٹھی کوئی چیز ہے ،کہا کہ میری گفتگو ہے
۔
گفتم طریق عاشقان، گفتا وفا داری بود
گفتم مکن جورو جفا، گفتا کہ ایں کار منست

پوچھا عاشقی کا طریقہ، کہا وفاداری
کہا کہ ظلم و ستم نہ کرنا ، کہا کہ میرا کام ہے
.
گفتم کہ مرگ عاشقان ، گفتا کہ درد ہجر من
گفتم کہ علاج زندگی، گفتا کہ دیدار منست

پوچھا کہ عاشق کیسے مرتے ہیں، کہا کہ میرےفراق میں
پوچھا کہ زندگی کا علاج کیا ہے،کہا کہ میرا دیدار ہے
.
گفتم کہ حوری یا پری، گفتا کہ من شاہ جہاں
گفتم کہ خسرو ناتواں، گفتا کہ پرستار منست

کہا کہ حور ہے کہ پری،کہا میں سارے جہان کا بادشاہ
پوچھا کہ غریب خسرو،کہا کہ میرا پرستار ہے


وجود کتنا ہی حسین ہو


وجود کتنا ہی حسین ہو 
کردار بازی لے ہی جاتا ہے



انہونی باتیں ہوتی رہتی ہیں



انہونی باتیں ہوتی رہتی ہیں
انسان اتفاق کہہ کر گزرتا رہتا ہے



')