Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Monday, December 30, 2019

جن کا دعوٰی تھا کہ لائيں گے وہ آدھا کر کے



جن کا دعوٰی تھا کہ لائيں گے وہ آدھا کر کے
وہ بھی لے آئے_ میرا درد زیادہ کر کے

اس کے چہرے سے عیاں تھا کہ اسے جانا تھا
وہ تو آیا تھا_ بچھڑنے کا ارادہ کر کے 
!!



اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کے رونا


اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کے رونا
پھر صبر سے اپنی بکھری ذات کو اپنی ہی ہنسی میں سمیٹنا
اور دنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے کبھی کوئی دکھ دیکھا ہی نہیں
کوئی درد سہا ہی نہیں
اور غم کیا ہوتے ہیں پتا ہی نہیں
...
یہ ہوتی ہے اذیت میں انتہا
....💔💔




Wednesday, November 27, 2019

کچھ جگہیں لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں



کچھ جگہیں لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں ، جب وہ وہاں نہیں ہوتے تو ہماری اس جگہ سے دلچسپی ختم ہو جاتی ہے
__



محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں


محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں


دوستی عام ہے لیکن اے دوست
دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے
#



میری خوبیوں کا ورد کرنے والے



میری خوبیوں کا ورد کرنے والے
آج میری خامیوں پر خطاب کرتے ہیں



بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں



بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے
 !!



تحقیق کے مطابق



تحقیق کے مطابق جتنا دکھ انسانوں نے ایک دوسرے کو دیا ہے اتنا دکھ قدرتی آفات نے انسان کو نہیں دیا
...!!! 



اللہ جب آپ کا ہاتھ تھامتا ہے




اللہ جب آپ کا ہاتھ تھامتا ہے تو آپ کی ہمتوں کو بلند اور ظرف کو وسیع کر دیتا ہے
...!!! 💕



نشے کرو



نشے کرو محبتوں میں کیا رکھا ہے
.🙆🏻‍♂️🙆🏻‍♂️



سلیقے سے ہواؤں میں خوشبو گھول دیتے ہیں



سلیقے سے ہواؤں میں خوشبو گھول دیتے ہیں۔۔۔ابھی بھی کچھ لوگ ہیں جو محبت کی زبان بول لیتے ہیں۔۔۔۔




')