Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Tuesday, May 30, 2023

!_ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

 




!_ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ 

ﯾﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺻﻔﺖ ﮨﮯ - ﮨﻢ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﮯ ﻭﮦ ﺑﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ !_

،ﻧﯿﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ 

،ﻧﺪﺍﻣﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ 

،ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ 

!!ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔۔ 

ﻓَﺒِﺄَﻱِّ ﺁﻟَﺎﺀِ ﺭَﺑِّﻜُﻤَﺎ ﺗُﻜَﺬِّﺑَﺎﻥِ



Sunday, May 28, 2023

مسکراہٹوں کے کتنے رنگ ہوتے ہیں نہ




مسکراہٹوں کے کتنے رنگ ہوتے ہیں نہ

خوشی کی مسکراہٹ

غم کو چھپانے کی مسکراہٹ

کسی انجان کو دیکھتے وقت کی مسکراہٹ

اور دوستی کا پہلا ہاتھ بڑھاتے وقت کی مسکراہٹ

مجھے مسکراہٹوں کے سبھی رنگ حسین لگتے ہیں۔



Read somewhere

 


Read somewhere:

آپ کے بھاری دن گزر جائیں گے اور خوشیاں ہر جگہ سے آپ کو گلے لگائیں گی.

 damn i need that💗


when Mohsin Naqvi wrote

 


When Abrar Ahmed said, 

"Hamari dastras mein kia nahi hai, par koi tere jesa nahi hai.!" 

and when Mohsin Naqvi wrote, 

"khushboo k jazeron se sitaron ki hadoun tak, har cheez hai is shaher mein bus teri kami hai."



Thursday, May 25, 2023

ہم جنت میں ساتھ بیٹھے خود پہ ہنسیں گے

 


ہم جنت میں ساتھ بیٹھے خود پہ ہنسیں گے

کہ یونہی افسردہ تھے بے وجہ کی باتوں پہ

! 🖤



میں جس ہستی کو شدت سے چاہتا ہوں اس کا ذکر کسی سے نہیں کرتا

 


میں جس ہستی کو شدت سے چاہتا ہوں اس کا ذکر کسی سے نہیں کرتا اس کا نام بھی کسی کو نہیں بتاتا محبوب کا نام ظاہر کرنا ایسا ہے کہ آپ اس کا ایک حصہ کسی اور کے حوالے کر دیں۔ 

آسکر وائلڈ


محبت تو محبت ہے اور ہمیشہ تم سے رہے گی

 


محبت تو محبت ہے 

اور ہمیشہ تم سے رہے گی 

پھر چاہے تم ناراض ہو، بے رخی دکھاؤ، چلاؤ، خاموش ہو جاؤ 

یا بھول جاؤ


ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﺑﮭﺮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ، ﺯﮨﺮ ﺍﮔﻠﺘﯽ ﺯﺑﺎﻧﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻃﻨﺰ ﮐﺮﺗﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﭼﻦ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ

 


ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﺑﮭﺮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ، ﺯﮨﺮ ﺍﮔﻠﺘﯽ ﺯﺑﺎﻧﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻃﻨﺰ ﮐﺮﺗﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﭼﻦ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ



ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺯﮨﺮ ﺍﮔﻠﺘﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺯﺑﺎﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮔﯽ۔ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﯾﺎ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔ 

پیر کامل



عجیب شخص ہے، ہر بات جھوٹ لگتی ہے


عجیب شخص ہے، ہر بات جھوٹ لگتی ہے

وہ چُھو کے دیکھ رہا ہے کہ گلاب اصلی ہے

میں کیوں دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو

یہ پھیکا رنگ، یہ حالت خراب اصلی ہے


Tuesday, May 16, 2023

سونے سے پہلے اپنے پاس مُیسر خُوبصورت چیزیں پہنیں،



سونے سے پہلے اپنے پاس مُیسر خُوبصورت پہنیں، خُوشبو لگائیں، اور اپنے کمرے کا ماحول اچھا کر لیں

کیونکہ خواب میں آنے والے کُچھ لوگ حقیقت میں مِلنے 

والے لوگوں سے زیادہ مُحبت کے مُستحق ہوتے ہیں۔


')