Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Thursday, October 3, 2019

اللّٰہ کے دیئے ہوئے میں سے دیا کرو



اللّٰہ کے دیئے ہوئے میں سے دیا کرو۔ تم نے کون سا اپنے پَلّے سے دینا ہوتا ہے۔

اشفاق احمد



Tuesday, October 1, 2019

کوئی بھی اُس شخص سے نفرت نہیں کرتا




کوئی بھی اُس شخص سے نفرت نہیں کرتا جس سے محبت تھی ہم سب نظر انداز کئے جانے, انتظار کرنے, ناکام ہونے, امید کے توٹنے, خیال نا کیے جانے اور اس سے ملتی جلتی ہر چیز سے نفرت کرتے ہیں




زندگی میں اتنا بھی کمپرومائز نہ کریں




زندگی میں اتنا بھی کمپرومائز نہ کریں کہ لوگ بھول جائیں آپ بھی انسان ہیں




دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں





دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں
... 💔




- یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں



- یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں
تو نے چھوڑا ہی کہاں ہے ہنسنے جیسا
..💔




کبھی میں سوچتی ہوں




کبھی میں سوچتی ہوں یہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر کسی اور کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے من میں بوجھ نہیں ہوتا۔؟ ان کے من میں اللّہ تعالی کا ڈر نہیں آتا۔۔؟ کہ ہماری وجہ سے کوئی مسکرانا تک بھول گیا ہے۔۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی خوشی چھین کر دوسرے کے ساتھ ہو جاتے ہیں جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔۔ ایسے لوگ کس طرح سکون کی نیند سو لیتے ہیں۔؟




')