کبھی میں سوچتی ہوں یہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر کسی اور کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے من میں بوجھ نہیں ہوتا۔؟ ان کے من میں اللّہ تعالی کا ڈر نہیں آتا۔۔؟ کہ ہماری وجہ سے کوئی مسکرانا تک بھول گیا ہے۔۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی خوشی چھین کر دوسرے کے ساتھ ہو جاتے ہیں جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔۔ ایسے لوگ کس طرح سکون کی نیند سو لیتے ہیں۔؟
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Tuesday, October 1, 2019
Related Posts
- اللّٰہ پـٓر بھــٓـروسہ اُس پُھــٓـول کی طــٓـرح رکھیــٓـں، جــٓـو راستــٓـے کــٓے کنــٓـارے اُگتــٓـا ہــٓےاللّٰہ پـٓر بھــٓـر…
- انسـٓ٘ـان کــٓ٘و اپنـٓ٘ے آپــٓ٘ـــ سـٓ٘ے اتنـٓ٘ی محبتـــٓ٘ـــ تــٓ٘ـو ضــٓ٘رور ہــٓ٘ونی چـٓ٘ـاہیـٓ٘ـےانسـٓ٘ـان کــٓ٘و اپ…
- دونوں صورتیں یقین کی ہیں بس انداز الگ ہوتا ہےدونوں صورتیں یقین ک…
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment