جب کوٸ شخص آپ کو ظاہری طور پہ مکمل نظر انداز کر رہا ہوتا ہے تو یقین مانیں ۔۔۔ باطنی طور پہ آپ سب سے زیادہ اسی شخص کی نظر میں ہوتے ہیں ۔۔۔ اس کے ذہن میں حاوی اور اعصاب پہ سوار ہوتے ہیں،چاہے مثبت یا منفی کسی بھی جذبے سے ہی سہی لیکن وہ سوچ ضرور رہا ہوتا ہے آپ کے بارے میں
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Thursday, October 3, 2019
Related Posts
- جب آنسو نکلتے ہیں نہ تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا۔جب آنسو نکلتے ہیں ن…
- بدنیت شخص محروم ہی رہتا ہےبدنیت شخص محروم ہ…
- ﭼﻨﺎﺭ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﮞ ﺭﺳﯿﺪﮦ ﭘﺘﺎﭼﻨﺎﺭ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﮞ ﺭﺳﯿﺪ…
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment