ہم جنت میں ساتھ بیٹھے خود پہ ہنسیں گے
کہ یونہی افسردہ تھے بے وجہ کی باتوں پہ
! 🖤
Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.
Looking for something?
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
میں جس ہستی کو شدت سے چاہتا ہوں اس کا ذکر کسی سے نہیں کرتا اس کا نام بھی کسی کو نہیں بتاتا محبوب کا نام ظاہر کرنا ایسا ہے کہ آپ اس کا ایک حصہ کسی اور کے حوالے کر دیں۔
آسکر وائلڈ
محبت تو محبت ہے
اور ہمیشہ تم سے رہے گی
پھر چاہے تم ناراض ہو، بے رخی دکھاؤ، چلاؤ، خاموش ہو جاؤ
یا بھول جاؤ
ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﺑﮭﺮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ، ﺯﮨﺮ ﺍﮔﻠﺘﯽ ﺯﺑﺎﻧﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻃﻨﺰ ﮐﺮﺗﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﭼﻦ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
پیر کامل
عجیب شخص ہے، ہر بات جھوٹ لگتی ہے
وہ چُھو کے دیکھ رہا ہے کہ گلاب اصلی ہے
میں کیوں دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو
یہ پھیکا رنگ، یہ حالت خراب اصلی ہے
سونے سے پہلے اپنے پاس مُیسر خُوبصورت پہنیں، خُوشبو لگائیں، اور اپنے کمرے کا ماحول اچھا کر لیں
کیونکہ خواب میں آنے والے کُچھ لوگ حقیقت میں مِلنے
والے لوگوں سے زیادہ مُحبت کے مُستحق ہوتے ہیں۔
نیلے آسمان میں اسکی اُڑان جدا سی ہے
پہلی بار وہ اپنا نشیمن چھوڑ آئی ہے
نہ آسْمان اسے جانتا ہے ، نہ وہ آسماں سے واقف ہے
پرندے کی فطرت اُڑْنا ہے بس وہ اتنا جانتی ہے
ہوا سے کیسے لڑنا ہے ، دشمن سے کیسے بچنا ہے
آزادی کی قیمت بھاری ہے اور وہ ادا کرنا چاہتی ہے
پرواز میں خلل بھی ہے ، پیاس کی شدت بھی ہے
اور اسکی پیاس بجھانے کو ساتھی ہے نا ساقی ہے
اِس سب کے باوجود پروں میں جان کافی ہے
تھوڑی ہی سہی مگر پرواز ابھی باقی ہے
مسکراؤ کہ رونے کے لیے کوئی دن نہیں بنا، اُڑو کہ اُڑنے کا
حق صرف پَر والوں کو نہیں، اور ایسے کِھل کر مہکو کہ
گلستاں میں تم سے بہتر کوئی گُل نہیں۔
" کِسی کو اپنے راز بتاتے وقت ہزار بار سوچا کریں ۔۔۔ جِن کو آپ گہرا دوست سمجھ کر اپنے تمام راز سونپتے ہیں بس ایک عداوت کی بِنا پر وہ آپ کی عزت خاک میں بھی مِلا سکتا ہے! ۔ "
بینچ ہماری خالی ہوگی
شاید ہماری جگا کسی اور نے لے لی ہوگی
پھول سارے مرجھا گئے ہوں گے
شاید نئے پھول کھل گئے ہوں گے
کتابوں پے ہماری یادوں کی گرد جم گئی ہوگی
شاید کسی اور نے نئی یادیں پروئی ہوگی
ہمارے بعد کالج اداس ہوگی
شاید کسی اور نے مسکراہٹیں بکھیری ہوگی
ہمارے بعد نہ جانے کتنے دوست بچھڑے ہونگے
نہ جانے کتنے نئے دوست ملے ہوں گے۔