Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, November 9, 2018

جب تم اپنی روح کی تسکیں کے لئے کچھ کرو گے


"جب تم اپنی روح کی تسکیں کے لئے کچھ کرو گے، تو تمہیں اپنے اندر ایک دریا بہتا محسوس ہوگا، خوشی و مسرت کا۔۔۔۔"




Sad, so sad, those smoky-rose



Sad, so sad, those smoky-rose, smoky-mauve evenings of late autumn, sad enough to pierce the heart.

- Angela Carter



The most important things


The most important things in life aren't important anymore.
The people I used to think I'd never live without aren't there. 

If you look to the old you as someone you can't recognize. 
You're growing.



آخر برے لوگوں کو اچھے لوگ




آخر برے لوگوں کو اچھے لوگ 
چھوڑ ہی جایا کرتے ہیں۔۔۔۔۔




Thursday, November 8, 2018

‏ﺯﺭﺩ ﻣﻮﺳﻢ تھےمگر ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﭘﮭﻮﻝ


‏ﺯﺭﺩ ﻣﻮﺳﻢ تھےمگر ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﭘﮭﻮﻝ
!....اپنے ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ دھاگے ﻣﯿﮟ پروئے ﺭﮐﮭﺎ



ہم کہ قیدی ہوئے اَن کہی بات کے


ہم گرفتارِ رنگ 
ہم اسیرِ صبا
تتلیوں کی طرح
ہم بھی زنجیرِ خوشبو سے باندھے گئے
ہم کہ قیدی ہوئے 
!!!...اَن کہی بات کے




....وہ ایک لمحہ جسے کھو دیا محبت نے


زندگی میں کچھ کچھ لوگ لاحاصل ہی اچھے ہوتے ہیں ۔"کیوں" کے کبھی جب کسی کو شدت سے چاہ کر پاہ لیتے ہیں تو پھر ہمیں احساس ہوتا ھے کہ ہم نے غلطی کی۔
منزل پر پہنچ کر سفر کی لذت گنوا دینا بھی اذیت ھے۔
-
.....وہ ایک لمحہ جسے کھو دیا محبت نے
!!....اسے تلاش کروں گی تجھے ہی یاد کروں گی



کبھی کبھی ہم چھوٹی بات دل پر لے لیتے ہیں


کبھی کبھی ہم چھوٹی بات دل پر لے لیتے ہیں
اور اس کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں
اس کا کیا حل ہے ؟

پہلی بات تو یہ سمجھ لیں کہ لوگوں کو ہم چھوٹی چھوٹی تکلیف دہ باتیں کرنے سے نہیں روک سکتے
کتنوں کو روکیں گے ہم؟
تو ایسا کیا حل ہو جو ہمارے بس میں ہو

اس کا بہترین علاج اگر آسان لفظوں میں تجویز کیا جائے تو وہ ہے دل بڑا کرنا ہے

ایک بات ذہن میں رکھ لیں دنیا میں ہر چیز کا جواب اور بات کا رد عمل نہیں دیا جاتا
نظرانداز کرکے آگے بڑھنا سیکھیں
ہر ایک کے ہر عمل پر ری ایکشن دینا ضروری نہیں
کچھ باتیں ہوتی ہی بھلانے اور گزرجانے کے لیے ہیں

ایک بہترین حل یہ بھی ہے کہ جب بھی ایسا کوئی واقعہ ہوجائے فورا خود کو کسی چیز میں مصروف کرلیں
خود کو سپیس ہی نہ دیں
اپنے دماغ کو اتنا موقع ہی نہ دیں کہ وہ بات آپ کے دماغ میں گھر کرکے بیٹھ جائے

ایک عیسائی مصنف نے لکھا ہے پرندہ ہمارے سر پر اڑتا ہے اسے روکنا ہمارے اختیار میں نہیں
لیکن پرندہ ہمارے سر پر بیٹھے اسے روکنا ہمارے اختیار میں ہے
اسی طرح کسی ایسے منفی خیال کو سرے سے دماغ میں گھر کرنے کا موقع ہی نہ دیں

انسان کے جو بھی جذبات ہوتے ہیں چاہے غصہ ہو، نفرت ہو،منفی سوچ ہو سائنسی ماہرین کے مطابق اس کی شدت ابتدائی 17 سیکنڈ تک ہوتی ہے
یعنی جس جذبے کو ہم ابتدائی 17 سکینڈوں میں جہاں موڑیں گے وہ اسی طرف چلا جائے گا ہم جس چیز کو سوچتے ہیں ہم اسی طرف مڑجاتے ہیں
تو شروع میں خود پر قابو پانا سیکھیں بعد میں مسلہ نہیں ہوگا
لیکن ہمارا شروع سے ہی دماغ پھر جاتا ہے

سوچ سے خیال خیال سے نظریہ نظریہ سے مقصد مقصد سے تحریک تحریک سے کامیابی یا ناکامی بنتی ہے
اس پروسس کو آپ چاہیں مثبت طریقے سے آگے لے کے جائیں یا منفی سے
مثبت کا نتیجہ کامیابی نکلے گا منفی کا ناکامی
کسی بھی ایکشن کا کیا ری ایکشن دینا ہے یہ آپ پر ہے

شروع میں تھوڑی پریکٹس کی ضرورت ہوگی آپ کو
آہستہ آہستہ کنٹرول ہوجائے گا



‏ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﺴﻤﯿﮟ_______ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻭﻋﺪﮮ



‏ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﺴﻤﯿﮟ_______ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻭﻋﺪﮮ
ﺍﺑﻠﯿﺲ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ُﻣﺴﮑﺮﺍﺗﺎ ہوگا
_________________________________



علم کامل ہو یا عقل


!علم کامل ہو یا عقل ـ بالآخر انسان ـ اس نتیجے پر ـ پہنچتا ہے کہ ـ ہوتا وہی ہے ـ جو اللّه چاہتا ہے ـ




')