Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Saturday, August 3, 2019

اے چاند


اے چاند 
اسے کہنا وہ جو دٌور بہت دٌور بستا ہے
اسے کوئی یاد کرتا ہے
بے حساب کرتا ہے
اسے کہنا
جب وہ کسی اور کے سنگ بستا ہے
تو پھر دور بہت دور کسی کا دل دھڑکتا ہے
اور جب وہ اٌداس ہوتا ہے
پاس اس کے نا کوئی غم شناس ہوتا ہے
تو پھر بہت دور کسی کی آنکھوں 
سے لہو برستا ہے
اے چاند 
اسے کہنا
جسے وہ چھوڑ آیا تھا
جسے وہ توڑ آیا تھا
وہ آج بھی تیرے آس پاس بستا ہے
تیرے پاس پاس بستا ہے



تمام لوگ آپکے احترام کے مستحق نہیں ہوتے



تمام لوگ آپکے احترام کے مستحق نہیں ہوتے, کچھ نظر انداز ہونے کے حقدار ہیں




ﺗﻤـــــــﮩﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﺳفـــــــ ﮐﺎ " رب اک ہی ہـــــــے



ﺍﮔـــــــﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤـــــــﺎﻡ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺗﻤـــــــﮩﺎﺭﮮ
ﻟﯿﺌﮯ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺟـــــــﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﮧ
ﺗﻤـــــــﮩﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﺳفـــــــ ﮐﺎ " رب اک ہی ہـــــــے


اللہ آپ کیلئے تنگی کی دراڑوں میں سے خوشی اگائے گا



خوبصورت بولو



خوبصورت بولو, ورنہ خاموشی سے خوبصورتی میں اضافہ کرو



بدنیت شخص


بدنیت شخص محروم ہی رہتا ہے اسے کسی کی بھی دعا نہیں لگتی وہ اپنی راہ میں خود آپ ہی رکاوٹ ہوتا ہے





Tuesday, July 30, 2019

‏جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے



‏جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے



جو گٌزر گیا نادانیوں میں



جو گٌزر گیا نادانیوں میں
 -
وہ وقت کمال تھا •



میں نے ۔۔ ہر اس شخص سے دھوکا کھایا



میں نے ۔۔ ہر اس شخص سے دھوکا کھایا ۔۔ جو مجھے جان سے پیارا تھا ، بس ایک ہی بات سمجھ آئی، کہ جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں__ دور سے وار نہیں کر سکتے، وہ قریب آ کر، محبتیں جتا کر، سینے میں جس جگہ دل ہوتا ہے ،اسی جگہ وار کرتے ہیں، جس کا درد__ تاحیات چین سے جینے نہیں دیتا ، ان کا دیا ہوا درد، خون پینے والے کیڑے کی طرح ہوتا ہے ، جسم کے اندر رہ کر رفتہ رفتہ پورا خون چوس لیتاہے___ اور پھر جسم کو کھوکھلا بنا دیتا ہے __موت کے قریب تر پہنچا دیتا ہے
_



ہم بس یہ غلطی کر بیٹھتے ہیں



ہم بس یہ غلطی کر بیٹھتے ہیں کہ اپنے بکھرے اور ٹوٹے لمحوں میں اگر کوئی ہمیں ہمت یا حوصلہ دے تو اسی کو اپنا سمجھ لیتے ہیں...
اور غلطی تو غلطی ہوتی ہے ناں
سزا تو مقرر ہے...
پھر سزا مل جانے پہ کیونکر رونا...؟؟؟؟



Thursday, July 25, 2019

ﮨﻢ ﺳﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ



ﮨﻢ ﺳﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ,ﯾﮧ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﻲ ﮐﻮ ﺍﺯﺳﺮ ﻧﻮ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ,ﺍﯾﺴﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﻮ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮ,ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺪﮬﺎﺭ ﮐﺮ ﺍﺳﯽ ﺯﻧﺪﮔﻲ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ.۔




')