Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, February 2, 2018

چکن بادامی قورمہ

 

 

چکن بادامی قورمہ

اجزاء:

چکن آدھا کلو

تیل ١ پیالی

پیاز ٢ عدد

دھی ١ پاؤ

نمک حسب زوق

لال مرچ پسی ھوئی ڈیڑھ چائے کا چمچ

پسا ہوا دھنیا ١ چائے کا چمچ

گرم مصالحہ پسا ھوا آدھی چائے کا چمچ

ھلدی تھوڑی سی

ثابت گرام مصالحہ(کالی مرچ،لونگ،چھوٹی الائچی،لہسن ادرک پسا ہوا)

١ کھانے کا چمچ

بادام ٦ سے ٧ عدد

 

 

Chicken Badami Korma banane ka tarika

 

ترکیب:

سب سے پہلے ایک پیالی میں دہی لے کر تمام مصالحے شامل کر کے پھینٹ کر رکھ دیں۔

اب ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز fry کر کے الگ سے ایک plate میں نکال لیں

پھر اسی تیل میں چکن شامل کرکے 5 min تک fry کریں اور لہسن ادرک کا paste بھی ڈال دیں

اوردہی کا mixture شامل کر کے بھون لیں

پھر پیاز کو اچھی طرح سے پیس لیں اور gravy میں شامل کر دیں

اور جوش آنے تک ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکایں۔

پھرالگ سے بادام ابال کر چھوٹی ٹکریاں کر کے قورمے میں شامل کر دیں۔ garnish کریں اور نان کے ساتھ پیش کریں۔

 

No comments:

Post a Comment

')