ہریسہ چکن
اجزاء:
چکن ١ عدد
ہریسہ سوس ½ کپ
دہی ¼ کپ
نمک ¼ چاےء کا چمچہ
تیل ٢ کھا نے کے چمچے
پیاز ٢-٣ عدد
Harissa Chicken banane ka tarika
ترکیب:
چکن کے نکڑوں کو ھر یسہ سوس دہی نمک تیل لگا کر میر نمٹ کے لیے رکھ دیں -
پھر پیاز کے موٹے موٹے ؤیجنر بھی ساتھ ہی چکن میں ڈال دیں اور اوون میں بیک یا گرل کرنے کے لیے رکھ دیں مزے دار ہریسہ چکن تیار ہے
No comments:
Post a Comment