فرائی پراٹھے
اجزاء:
سفیدآٹا--------------- 2/1کلو
چینی------------- ایک چائے کا چمچہ
گھی------------ 2-3کھانے کے چمچے
تیل------------- فرائی کے لئے
نمک---------------- حسبِ ذائقہ
Fry Paratha banane ka tarika
ترکیب:
2/1کلو سفید آٹے میںایک چائے کا چمچہ چینی، حسبِ ذائقہ نمک اور 2-3کھانے کے چمچے گھی شامل کرکے حسبِ ضرور ت پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔ پھر اسکے پیڑے بنا لیں اور پوریوں کی طرح پتلا پتلا بیل لیں۔ اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے پراٹھوں کو تل لیں۔مزے دار فرائی پراٹھے تیار ہیں۔
No comments:
Post a Comment