محبت میں استخارہ جائز ہے؟؟؟؟؟
میرا تو ماننا ہے جب محبت ہو گئی تو استخارہ کیسا؟؟؟
اگر کہتے ہو محبت پاک ہے الہام ہے تو پھر الہامی محبت پہ کیا استخارہ؟؟؟
استخارہ مطلب آپشن؟؟؟
آپشن مطلب اگر استخارے میں صورتحال آپکے حق میں نا ہو تو راستہ بدل لو۔؟؟؟ محبت چھوڑ دو؟؟؟
No comments:
Post a Comment