Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Tuesday, February 20, 2018

کسی سے شادی نہ کر سکو نہ تو اسے کبھی کوئی خواب مت دکھانا۔



کسی سے شادی نہ کر سکو نہ تو اسے کبھی کوئی خواب مت دکھانا۔ پتا ہے مرد کی فطرت میں الّلہ نے جدت رکھی ہے وہ وقت کے مطابق ڈھل جاتا ہے سب بھول جاتا ہے۔ ایک عورت ایسا نہیں کر پاتی ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں ادھوری آس کا درد ساری زندگی اسے رلاتا ہے۔ کسی کے خواب توڑنے سے پہلے ایک پل کو بھائی بن کے سوچ لینا کہ اپنی بہن کی آنکھوں میں یہ درد دیکھ پاؤ گے ایک باپ بن کے سوچنا کل کو اگر یہ قرض تمھاری بیٹی کو چکانا پڑ گیا تو کیا کرو گے؟



No comments:

Post a Comment

')