Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, January 31, 2020

میں نے پرکھا ہے


میں نے پرکھا ہے اپنے سیاہ بخت 
کو میں جسے اپنا 
کہہ دوں وہ میرا نہیں رہتا۔ 💔💔



Thursday, January 30, 2020

چائے کی پیالی


چائے کی پیالی میں تصویر وہی ہے جو تھی 

یوں چلے جانے سے، مہمان کہاں جاتے ہیں 

بات یونہی تو نہیں کرتا ہوں رک رک کر 

کیا بتائوں کہ میرے دھیان کہاں جاتے ہیں💕❤



الجاحظ


ایک عرب مصنف "الجاحظ" نے ایک پریشان حال شخص کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا:
کتاب ایک ایسا دوست ہے جو آپ کی خوشامندانہ تعریف نہیں کرتا اور نہ آپ کو برائی کے راستے پر ڈالتا ہے۔ یہ دوست آپ کو اکتاہٹ میں مبتلا ہونے نہیں دیتا۔ یہ ایک ایسا پڑوسی ہے جو آپ کو کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ یہ ایک ایسا واقف کار 
ہے جو جھوٹ اور منافقت سے آپ سے ناجائز فائدہ اُٹھانے کی کوشش نہیں کرے گا۔




Lines ... Plastic ki titli

Beautiful and BMW

Thursday, January 2, 2020

یقین مانیں، جنہیں آپ کے ساتھ رہنا ہوگا


یقین مانیں، جنہیں آپ کے ساتھ رہنا ہوگا، وہ آپ کے متعفن ماضی کے باوجود آپ سے دور نہیں ہوں گے
..!!!


ہوا کو اپنی باتوں سے زہریلا نہ کیجیے




ہوا کو اپنی باتوں سے زہریلا نہ کیجیے,کوئی سانس لے رہا ہے



slow poison



لـــــــوگـوں کے رویــــوں کا زہـــر چکھ کـــر وہیں پہ تھــــــوکــ دیں
 slow poison نہیں تــو یہ آہستہ آہستہ آپـــ کـــو ڈپــــــریشن کا مــــریض بنا دے گا



خاموشی کو بنا لیں گے انداز بیاں اپنا



خاموشی کو بنا لیں گے انداز بیاں اپنا
نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا




جذبہ مدھم ہو جائے تو اسے جگایا نہیں جا سکتا



جذبہ مدھم ہو جائے تو اسے جگایا نہیں جا سکتا.انسان کتنا ہی رو لے آنسو ختم نہیں ہوتے، کتنا ہی جی لے زندگی ختم نہیں ہوتی ، کتنا ہی چل لے سفر اپنے اختتام کو نہیں پہنچتا. اعتبار ٹوٹے تو کبھی بحال نہیں ہوتا پہاڑ سے برف پھسل کر آئے تو وہ نہ صرف سب کچھ بہا کر لے جاتی ہے بلکہ راستہ بھی بند کر دیتی ہے



سال تو گزر ہی جاتا ہے



سال تو گزر ہی جاتا ہے لیکن جن لوگوں نے سال اچھا گزرنے نہیں دیا ان کو بھی ساتھ میں گزر جانا چاہیے
...!! 😏



کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا۔


کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا۔
اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے۔
بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے ۔۔۔۔
لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے۔
اچھے روئیے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے
!!



')