Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Tuesday, March 31, 2020

لوگ سمجهتے ہیں ،

لوگ سمجهتے ہیں ، بادشاہ کامیاب ہوگئے، دولت والے کامیاب ہو گئے، اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے، 
قرآن کہتا ہے! 
قد افلح المومنون○ 
کامیاب ہوگئے ایمان والے 🌿


ہمـــارے مسئلــے اور ہمــاری پــریشــانیــاں بھــی راز ہــی ہـوتــی ہیــں۔

ہمـــارے مسئلــے اور ہمــاری پــریشــانیــاں 
بھــی راز ہــی ہـوتــی ہیــں۔ ان کا دوســروں کــے 
ســامنــے اشتــہار نہیـــں لــگاتــے۔ جــو انســان اپنــے 
آنســو دوســروں ســے صــافـــ کــرواتــا ہــے وہ خــود
 کــو بــے عــزتــــ کــردیتــا ہــے۔ اور جــو اپنـــے آنســو خــود صــافـــ کـــرتـــا ہـــے وہ پہلـــے ســـے بھـــی ذیـــادہ مضــبوط بــن جـــاتـــا ہـــــے🌹🌿


منافق_لوگ 💔🍂


کچھ دوست دوست نہیں ہوتے، دوشمن ہوتے ہیں، بس انہوں نے اپنا نام دوست رکھا ہوتا ہے جبکہ کام سارے دشمنوں والے کرتے ہیں💔🍂



Friday, March 27, 2020

رِشتہ ہر تَعلُق دِل سے نِبھاتے ہيں اور کُچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں

کَچھ لوگ ہوتے ہيں جو ہر رِشتہ ہر تَعلُق دِل سے نِبھاتے ہيں اور کُچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جو خُود کو وقت کے ساتھ ساتھ چَلاتے ہيں موقع کى مُناسبَت سے احساسات بھى بَدل ليتے ہيں اور تَعلُقات بھى . . . حيرت کى بات يہ ہے کہ کامياب بھى وہى لوگ رہتے ہيں جو خُود کو وقت کے ساتھ ساتھ بَدل ليتے ہيں جَبکہ وه لوگ جو مُخلِص ہوتے ہيں وه آخِر ميں بِالکل خالى ہاتھ ره جاتے ہيں ...


Wednesday, March 25, 2020

روتا ہے سنار______ ہیرا کھو جانے پر


روتا ہے سنار______ ہیرا کھو جانے پر
کبھی ہیرا بھی رویا ہے____سنار کے چلے جانے سے؟؟؟


Sunday, March 22, 2020

دل سے نکالــے گئے لوگـــ

دل سے نکالــے گئے لوگـــ
 بھی ایســے ہی ہیں جیســے جنتــ سے نکالے گئے ہوں...
جنہیں معافی تو مل سکتــی ہے لیکن رتبــہ نہیـــں 💔




اداس مت ہو۔۔۔!

اداس مت ہو۔۔۔!
خدا سب سے زیادہ مایوس کن لمحات میں امید بھیجتا ہے۔۔۔. مت بھولو، سب سے بھاری بارش تاریک ترین بادلوں سے ہی ہوتی ہے۔




خلــــوص دنیـــا کـــی قیمتــی چیـــزوں میـــں ســـے ایــک ہــے

⛅💜 خلــــوص دنیـــا کـــی قیمتــی 💜⛅
⛅💜 چیـــزوں میـــں ســـے ایــک ہــے 💜⛅
⛅💜 اور کبھــی یـــہ وہـاں ســـے ملتــا ہــے 💜⛅
⛅💜 جہـــاں ســـے گمـــان بھـــی نہیــں ہـــوتا..!! 💜⛅

صـبـــــح بــخیــر ⁦

🌿⁦♥️⁩ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦♥️⁩🌿
🌿⁦♥️⁩ صـبـــــح بــخیــر ⁦♥️⁩🌿

🌿⁦♥️⁩ #ﯾﺎ_ﺭﺏ_ﮐﺮﯾﻢ!
💥 ﺗﻮ ﮬﻤﺎﺭﮮ ﻗﻠﺐ ﻭ ﻧﻈﺮ ﮐﺎ ﻣﺎﻟﮏ ﮬﮯ،
💥 ﮬﻤﯿﮟ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﺳﮯ ﻣﺎﻻﻣﺎﻝ ﻓﺮﻣﺎ،
      🌿⁦♥️⁩ #ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
💥 ﺗﻮ ﺟﺲ ﺳﮯﺧﻮﺵ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ
💥 ﺍس کا ﮨﺪﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﭼﻠﻨﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ،

🌿⁦♥️⁩ ﺍﮮ ﺟﻠﺪ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺎﻟﮏ!
💥 ﮬﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﺁﺳﺎﻥ ﮐﺮﺩﮮ،
💥 #ﺁﻣﯿﻦ۔۔۔۔
🌿⁦♥️⁩ #ﺍﮮ_ﺭﺣﻤﺎﻥ_ﻭ_ﺭﺣﯿﻢ!
💥 ﺗﻮ ﻫﻤﺎﺭﯼ ﻣﺪﺩ ﻓﺮﻣﺎ
💥 ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ .

🌿⁦♥️⁩ آَمِيّـٍـِـنْ........ آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ ⁦♥️⁩🌿


الفــــــــــــــــــــاظ ڪی مـہـــــــــارت ڪافی نہیــــــــــں


الفــــــــــــــــــــاظ ڪی مـہـــــــــارت ڪافی نہیــــــــــں 

دلــــــــــــ آگـــــــر پاڪ ہــــــــو تــــــو چہــــرے روشن ہـــــــــــــــوتے ہیـــــــــں..!


ایک رنگین بُلبُلہ دنیا!


ایک رنگین بُلبُلہ دنیا! 
اور پھر اس میں رنگ لوگوں کے...!!!


کردار باغی ہو تو کہانی عظیم ہو جاتی ہے


کردار باغی ہو تو کہانی عظیم ہو جاتی ہے,


اور جو تمہارے لیے مرتا ہو


اور جو تمہارے لیے مرتا ہو اسے اپنے ہاتھوں سے نہیں مارا کرتے...!


تمہیں ہم یاد آئیں گے


تمہیں ہم یاد آئیں گے, زمانہ بیت جانے دو...!!! 





تلخ حیات سے گھبرا کر


تلخ حیات سے گھبرا کر تجھے سوچا بہت ، پر پکارا نہیں 





Tuesday, March 17, 2020

زنـــدگی آئینـــے کـــی طـــرح ہوتــی ہـــے..

زنـــدگی آئینـــے کـــی طـــرح ہوتــی ہـــے...
آپــــ اِســے بــےزار ہــو کـر دیکھـــیں گــے تــو بــےزار ہــو جائیـــں گـــے.
مسکــرا کــر دیکھـــیں گـــے تـــو ..
مسکـــراتے چلــے جائیں گــے..!!🙂♥



‏ چلتے چلتے دیوار سامنے آجائے تو لازمی نہیں


‏ چلتے چلتے دیوار سامنے آجائے تو لازمی نہیں وہ راستے کی دیوار ہی ھو، ممکن ھے آپ نے غلط راستہ چنا ھو اور وہ اصل میں حفاظتی دیوار ھو____



خواب نہیں ٹوٹ رہے تھے،


خواب نہیں ٹوٹ رہے تھے، خواب مجھے توڑ رہے تھے۔



تم رو رہی ہو؟

تم رو رہی ہو؟
نہیں...
تمہاری پلکیں بھیگی ہوئی ہیں
بارش میں چل کر آئی ہوں نا تو بھیگ گئیں پلکیں 
بارش میں بھیگنے سے پلکیں گیلی ہوتی ہیں آنکھیں سرخ نہیں ہوتیں
کیا میرے رونے پر بھی پابندی ہے؟
ہوگیا دل کا بوجھ ہلکا
رونے سے بوجھ ہلکے نہیں ہوتے 
پھر کیسے ہلکا ہوگا بوجھ بیٹھے بیٹھے آنکھیں تمہاری پانیوں سے بھر جاتی ہیں اور کتنا رونا ہے
یہ رونا بھی کوئی رونا ہے؟ جس میں آنسووں کو گراتے ہوئے بھی ڈر ہوکہ کوئی دیکھ نا لے، 
پھر کیسے رونا چاہتی ہو؟
سسکیاں روکنے کی سعی میں تھک ہار چکی ہوں میں دل کرتا ہے اب میں پوری شدت سے چیخ کر رووں میری آواز اس کمرے کی دیواروں میں شگاف کرے، سسکیوں کو روکنے سے دل کی موم جگہ پہاڑ بن گئے ہیں پتھر کی سلیں ہوں جیسے، تکیہ خاموش آنسو سمیٹتے سمیٹتے تھک چکا ہے، نیند کے درمیان آنسو حائل ہیں
(آنسووں کا گولہ گلے میں اٹکا تو آواز کا رابطہ ٹوٹا )
بات مکمل کرو 
تمہیں پتا ہے آنکھوں میں بھر آنے والے آنسووں کو واپس دھکیل کر بولنا پڑ جائے بات کرنا پڑ جائے تو کتنا ضبط کرنا پڑتا ہے 
رونے سے کچھ نہیں ہوگا تم نے سنا نہیں جسے پا نا سکو اسکا سوگ مت مناو معاف کرو اور آگے بڑھ جاو !
آگے بڑھتی ہوں تو اسکی آواز میرا راستہ روکتی ہے پیچھے پلٹتی ہوں تو اسکی آنکھوں کی لاتعلقی میرے وجود کے ریشے ریشے کردیتی ہے، اسکے اور میرے درمیان ناممکن کی لفظ کی گہری کھائی ہے میں بہت بدنصیب ہوں کہ جس کے ایک قدم کے فاصلے پر وہ کھڑا ہے مگر میں ہاتھ بڑھا کر اسے چھو نہیں سکتی!!
ہم غریبوں کے دکھ بہت گہرے ہوتے ہیں ہمارے کمروں کی دیواریں ساونڈ پروف نہیں ہوتیں، ہمیں ایک ہی کمرے میں اپنے دکھ کسی کی خوشی کسی کے سکون کی خاطر سینے میں دفن کرنے پڑتے ہیں، ہمارے گھروں میں نیند کی گولیاں نہیں آتیں ہم رات جاگ کر کاٹیں تو صبح تھکن زدہ آنکھوں کیساتھ اگلی رات کا انتظار کرنا پڑتا ہے، ہمارے پاس آنسووں کو بہانے کا رستہ یہی ہوتا ہے کہ پانیوں سے بھرے نین انگلیوں کی پوروں میں سمیٹو اور مسکرانے لگ پڑو، محبت ہم جیسوں کیلئے رحم کے آپشنز نہیں رکھتی، ہمارا نروس بریک ڈاون نہیں ہوتا ہمیں موت آنے تک جینا پڑتا ہے!!
بےربط آنسو تیری محبت کے
سوکھ جائیں تو صبر آئے!! 

Monday, March 16, 2020

بدترین خسارہ یہ

بدترین خسارہ یہ ہےکہ آپ کسی شخص پر ایک عرصہ تک محبت, پیار اور خلوص کے جذبات نچھاور کرتے رہیں اور آخر میں وہ شخص یہ ثابت کردے کہ وہ ان جذبات کے قابل نہیں تھا۔۔۔
اپنے قیمتی ماہ و سال کھو دینا سب سے بڑا خسارہ ہے۔۔۔




Sunday, March 15, 2020

وہ راستہ جو آپ کو اپنی پسند کے ہدف کیطرف لیکر جاتا ہے


وہ راستہ جو آپ کو اپنی پسند کے ہدف کیطرف لیکر جاتا ہے وہ پہلے آپ کو لیکر آپکی ناپسندیدہ جگہوں سے گزرے گا...!!! :)



بدترین خسارہ

بدترین خسارہ یہ ہےکہ آپ کسی شخص پر ایک عرصہ تک محبت, پیار اور خلوص کے جذبات نچھاور کرتے رہیں اور آخر میں وہ شخص یہ ثابت کردے کہ وہ ان جذبات کے قابل نہیں تھا۔۔۔
اپنے قیمتی ماہ و سال کھو دینا سب سے بڑا خسارہ ہے۔۔۔



Thursday, March 12, 2020

کوئی تھک چکا ہے سفر سے





کوئی تھک چکا ہے سفر سے____کوئی ہار چکا ہے خود سے…………!!!




یا اللہ


یا اللہ 💕
ہمیں ایسے لوگوں کے شر سے بچانا جو ظاہراً مہربان لیکن نیت کے خبیث ہوں...!!! :)





قدرت آپ کو موقع ضرور دیتی ہے



قدرت آپ کو موقع ضرور دیتی ہے سرخرو ہونے کا حساب برابر کرنے کا,بس اُس دن کا انتظار کرنا پڑتا ہے,اس یقین کے ساتھ کہ وہ دن آئے گا...!!! :)




Wednesday, March 4, 2020

کیا تمہیں نہیں لگتا؟

کیا تمہیں نہیں لگتا؟  
چاند کی روشنی ہنستی ہے؟ 
طنز کے چھینٹے ٹھنڈک بن کر چہرے پر تھپکیاں دیتے ہیں!!
ابھی پلکوں پہ تازہ آنسو رکے ہوئے ہیں
کہ جب یہ خشک ہوکر پتھروں کی صورت میں ڈھلنے لگیں گے وہ لوٹ آئے گا!!
جانے والوں کا لوٹ آنا لوٹنے والوں کا چلے جانا رسم ہے اور انہی رسموں کی بھٹی میں سسکتی سسکیاں ، تڑپتی بےبسی اور بکھرتی دعائیں پکتی ہیں!!
لرزتی ہتھیلی نے آنسووں کی بوند چکھی تو شدت درد سے بلبلائی 
لبوں پہ ٹوٹتے بکھرتے جڑتے حروف کی بےبس سی خوشبو مسکرائی 
محبت کے تپتے سفر میں دل جب اکیلا رہ جاتا ہے تو اسے واپس لانے میں جو اذیت خرچ ہوتی ہے اس کا اندازہ کبھی وہ دل نہیں لگا سکتے جو جلتے بیابانوں میں الجھن کے فنگس کے زیر اثر تنہا چھوڑ جاتے ہیں، محبت کرنا تو چاہتے ہیں مگر محبت نبھا نہیں پاتے!!
آنسووں کا بوجھ دونوں ہتھیلیاں تھام نہیں پاتی ادھر لڑھک کر اپنی توہین کرتے ہیں!!
کیا ضروری تھا تمہارے دل کا بھر جانا؟




Sunday, March 1, 2020

"کن" اور عمل "فیکون"


کچھ بھی برباد کرنے کی طاقت انسان کے ہاتھ میں ہے نہ اختیار میں, حکم "کن" اور عمل "فیکون"رب کی خوبی ہے,اس کے بندوں کی نہیں...!!! :)




')