" تمہارے ساتھ "
آغازِ سفر میں چھوڑ جانے والے
دورانِ سفر چھوڑ جانے والوں سے کس درجہ بہتر ہوتے ہوں گے ۔۔
بلکل اُسی طرح جس طرح ہاتھ چھڑوانے والے , ہاتھ جھٹک کر جانے والوں سے !
میں جو ہوں بربادِ ہِجر , مجھ کو فقط اک بار کہنا تھا
جیسے بھی ہوں حالات ۔۔
مجھ کو " تمہارے ساتھ " رہنا تھا !
No comments:
Post a Comment