آئین سٹائن اپنے نفسیاتی معالج کو کہتے تھے کہ ذہین ترین افراد کے ساتھ نفسیاتی مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں اور وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔
نوبل انعام یافتہ مصنف
Ernest Hemingway
کا بہت مشہور مقولہ ہے
Happiness In Intelligent People Is The Rarest Thing I Know.
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔
انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment