Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Sunday, October 25, 2015

جہاں وہ آنکھیں مرا انتظار کرتی تھیں


جہاں وہ آنکھیں مرا انتظار کرتی تھیں
اب ان دریچوں سے مایوسیاں ٹپکتی ہیں


اہل غرض، کسی کے ہوے ہیں جو ہوں مرے؟


اہل غرض، کسی کے ہوے ہیں جو ہوں مرے؟

اتنا تو سوچ اے دلِ ناداں کم سے کم


کس بلندی پہ مجھکو ٹھیس لگی


کس بلندی پہ مجھکو ٹھیس لگی
کہ ستارے کی طرح ٹوٹی میں......!


اجڑی بستیوں کو دیکھ کر یہ سوچتا ہوں میں


اجڑی بستیوں کو دیکھ کر یہ سوچتا ہوں میں 
میرا سا حال ہے ان کا, انہیں کس سے محبت تھی


کوئی منتظر نہیں اپنا


کوئی منتظر نہیں اپنا
شہر کا شہر سو گیا دیکھو۔ ۔ ۔


Saturday, October 24, 2015

ہوا ہی ایسی چلی ہے ہر ایک سوچتا ہے


ہوا ہی ایسی چلی ہے ہر ایک سوچتا ہے

تمام شہر جلے ___ ایک میرا گھر نہ جلے



تو بے وفا ہے تو لے____ بُری خبر بھی سُن


تو بے وفا ہے تو لے____ بُری خبر بھی سُن 

کہ انتظار میرا کوئی___ دوسرا بھی کرتا ہے



بیٹھ جاتا ہوں


بیٹھ جاتا ہوں 
جہاں چاۓ بنی ہوتی ہے 


وہ حلقہءِ احباب میں شامل بھی نہیں تھا



وہ حلقہءِ احباب میں شامل بھی نہیں تھا
جس شخص نے مشکل میں مرا ساتھ دیا




محبت ریت جیسی تھی




محبت ریت جیسی تھی
مجھے یہ غلط فہمی تھی
کہ محبت ڈھیر ساری تھی
میں دونو ہاتھ بھر بھر کے
محبت کو سمبھالونگی
زمانے سے چھپا لونگی
کبھی کھونے نہیں دونگی
مگر میں نے اسی ڈر سے
کہ محبت ہی نہ کھو جائے
یہ مٹھیاں بند رکھی تھیں
مگر جب مٹھیاں کھولی
تو دونو ہاتھ خالی تھے
کیوں کہ
محبت ریت جیسی تھی

')