Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Sunday, April 21, 2019

‏پہلے سُنتے ہیں ، داستانِ غم



‏پہلے سُنتے ہیں ، داستانِ غم 

پهر! لوگ ، تالیاں بجاتے ہیں
!!



ہم جہاں گاؤں بسائیں وہاں اک جھیل بھی ہو



ہم جہاں گاؤں بسائیں وہاں اک جھیل بھی ہو 
کیا ضروری ہے محبت تیری تکمیل بھی ہو؟



بکھری میری ذات،اڑی روح کی دھجیاں



بکھری میری ذات،اڑی روح کی دھجیاں
دیکھ مجھ پر محبت کی مہربانیاں



‏تمہاری ذات کے ہجے



‏تمہاری ذات کے ہجے
ہماری انگلیوں سے ہی نہیں جاتے
کسی کا نام لکھنا ہو تمہارا نام لکھتے ہیں
کسی کی بات لکھنی ہو تمہاری بات لکھتے ہیں
کہیں بادل برس جائے
کوئی بادل برس جائے
تمہارے شہر کی برسات لکھتے ہیں



جن کے اندر سدا کے لیے خزاں ٹھہر گئی ہو



جن کے اندر سدا کے لیے خزاں ٹھہر گئی ہو 
انہیں بیرونی تبدیلیوں سے کیا واسطہ



زخــم بھـر جاتــے مگـر اُفــــ یـہ کُھرچنــے والـــے



زخــم بھـر جاتــے مگـر اُفــــ یـہ کُھرچنــے والـــے
روز آ جاتــے ہیــں، دِکھلائیـــے ابــــ کیســے ہیــں



چھ لوگ باربار شائد ہر بار آپکو ذلیل کر کے بتاتے ہیں



کچھ لوگ باربار شائد ہر بار آپکو ذلیل کر کے بتاتے ہیں -
یہ ھو تم اور یہ ہے تمہاری اوقات 




ہم لوگ



 ہم لوگ ہر دوسرے انسان میں 
اچھا دوست، ساتھی اور ہمسفر 
 !ڈ ھونڈ رہے ہوتے ہیں
لیکن کیا کبھی ہم نے سوچا ہے 
کہ ہم خود کتنے اچھے ساتھی 
دوست اور ہمسفر ہیں ؟؟




Friday, April 19, 2019

یہ کسی بھی مرد کو پاگل کر سکتی تھی ۔



یہ کسی بھی مرد کو پاگل کر سکتی تھی ۔
اس کے چہرے پر نظریں جمائے سالار نے اعتراف کیا

آب حیات



روز کے چھوٹے چھوٹے جھوٹ اور چھوٹی چھوٹی خیانتیں


روز کے چھوٹے چھوٹے جھوٹ اور چھوٹی چھوٹی خیانتیں جمع ہو کے بہت بڑا ڈھیر لگا دیتی ہیں اور ان سے جان چھڑانا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے جیسے بڑھا ہوا وزن کم کرنا، ان دونوں کاموں کے لئے بہت سا صبر اور پرہیز کرنا ہوتا ہے، پلیٹ میں پیش کی گئی رغبتوں کو دیکھ کے بھی انکار میں سر ہلانا پڑتا ہے





')