Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Wednesday, February 12, 2020
Tuesday, February 4, 2020
میں نے دوستی کے نام پر بہت لوگ کھوئے ہیں۔۔
Saturday, February 1, 2020
Friday, January 31, 2020
Thursday, January 30, 2020
چائے کی پیالی
چائے کی پیالی میں تصویر وہی ہے جو تھی
یوں چلے جانے سے، مہمان کہاں جاتے ہیں
بات یونہی تو نہیں کرتا ہوں رک رک کر
کیا بتائوں کہ میرے دھیان کہاں جاتے ہیں💕❤
الجاحظ
ایک عرب مصنف "الجاحظ" نے ایک پریشان حال شخص کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا:
کتاب ایک ایسا دوست ہے جو آپ کی خوشامندانہ تعریف نہیں کرتا اور نہ آپ کو برائی کے راستے پر ڈالتا ہے۔ یہ دوست آپ کو اکتاہٹ میں مبتلا ہونے نہیں دیتا۔ یہ ایک ایسا پڑوسی ہے جو آپ کو کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ یہ ایک ایسا واقف کار
ہے جو جھوٹ اور منافقت سے آپ سے ناجائز فائدہ اُٹھانے کی کوشش نہیں کرے گا۔
Thursday, January 2, 2020
Subscribe to:
Posts (Atom)