کوشش کریں کسی کے آنکھو میں آنسؤوں کی وجہ آپ کی ذات نہ بنے!!
کیسے کے دل آزاری کا باعث آپ کی ذات نہ رہے__اگر ایسا ہو، کسی بھی موقع پر لگے تو___
تو آپ خاموشی سے سائیڈ ہو جائیں بھلے آپ کو درد سہنا پڑے مگر کسی کے دل کی آہ لگنے سے بہتر ہے یہ_!!!
Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.
Looking for something?
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
کوشش کریں کسی کے آنکھو میں آنسؤوں کی وجہ آپ کی ذات نہ بنے!!
کیسے کے دل آزاری کا باعث آپ کی ذات نہ رہے__اگر ایسا ہو، کسی بھی موقع پر لگے تو___
تو آپ خاموشی سے سائیڈ ہو جائیں بھلے آپ کو درد سہنا پڑے مگر کسی کے دل کی آہ لگنے سے بہتر ہے یہ_!!!
اور کبھی کبھی قطع تعلق کے مہینوں بعد لوگ آپ سے دوبارہ رابطہ کرتے ہیں اِس کا ہرگز مطلب نہیں کہ انھیں اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا یے
یا آپ کی محبت کھینچ لائی ہے اِس بات کا مطلب ہے اُن کے پاس فی الحال اور کوئی آپشن نہیں ہے
کیا آپ بھی اس بات سے مُتفق ہیں۔۔۔؟
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺮﺍ ﮨﮯ۔۔!
ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺑﺎﺍﻟﻔﺮﺽ ﮨﻮ
ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻓﻘﻂ ﺍﮎ ﭘﻞ ﮐﻮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺪﯾﺎﮞ ﺧﺸﮏ ﺳﺎﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺮﺍ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻭﺻﻞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﻮ ﺻﺪﯾﺎﮞ ﺑﯿﺖ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺑﻟﻔﺮﺽ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﯽ
ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺮﺍ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺮﺍ ﮐﮯ ﺳﺮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﭩﮏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﺪﺷﮧ ﺳﺐ ﮐﻮ
ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﭘﯿﺎﺳﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺟﺐ ﺳﺮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﭩﮏ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺭﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺮﺍ ﮨﮯ
ﻭﻓﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﺳﺮﺍﺑﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﭨﺎ ﺻﺤﺮﺍ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮔﺮ
ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺍﻥ ﺳﺮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﭩﮏ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ
ﺍﻥ ﺳﺮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ .......
اگر میں..
اپنی تصوراتی سلطنت کی تخلیق کرلوں.....!
تومیرے قلعے کے دیوان میں........
ہر خاص و عام کوآنے کی اجازت ہوگی.......!
ماسوائےتمہارے.....!
اسے میرا احتجاج سمجھو..!
یا..!
اجنبیت کا احساس.....!
تم میری ازخود قائم کردہ دنیا میں..!
اب کہیں بھی......
اپنا مقام نہیں رکھتے۔ .............!
کہتے ہیں اُسے شہر کے سب لوگ مسیحا___!!
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے؟
مَٹّی کا بنا ہے تو پِگھل کیوں نہیں جاتا___
پتھر کا اگر ہے تو پِھر اِنسان سا کیوں ہے__
ایک انسان آپ کو مل کر خوش ہوتا ہـے_🌹
دوسرا آپ کو چھوڑ کر خوش ہوتا ہـے_😟
آپ پریشان نہ ہوں اصل نکتہ یہ ہے آپ دونوں کی خوشی کا ذریعہ ہیں___😍
تو جانے والے کو الوداع کریں__🙏
اور آنے والے کو خوش آمدید__😊
”زندگی میں اتنی تو اچھائی سے رہو کہ،، جب کوئی آپکو کہے کہ تمہیں تمھارے کاموں کا بدلہ ملے،،، تو وہ تمہیں دعا لگے بدّدُعا نہیں...🍁🌼
❤️انسان اپنی زندگی کا بہترین وقت ضائع کر چکا ہوتا ہے تو اسے سمجھ آتی ہے زندگی تو بھر پور جینی چاہیے تھی لیکن شاید اس کے اختیار میں نہیں وقت وہ ہی آپ کا جو آپ کے پاس ہے اسے دل کھول کر جی لیں ایک ہی چیز جو آپ کے اختیار میں ہے وہ اللہ رب العزت کی یاد اس سے دوستی اس ڈور کو پکڑ لیں اس ڈور کو کبھی نہ چھوڑنا ناکامیوں سے اذیتوں سے بھر پور زندگی بھی لاحاصل نہیں لگے گی اللہ تسلی دیتا رہے گا اور ملتی رہے گی کہ میرے بندے تو میری نظر میں ہے بس اللہ کی بادشاہت میں سجدہ کرتے رہیں اسے مناتے رہیں یہاں نہیں تو وہاں ضرور اس کے پاس ❤️