Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, November 28, 2014

بے قرار موسم میں


بے قرار موسم میں
یاد کے جھروکوں سے
پھر تمہی سے ملنے کی
دل میں کتنی خواھش ہے
آج کل نومبر کی
پھر اداس شامیں ہیں
اور دسمبر آنے میں
تھوڑا وقت باقی ہے
ان اجاڑ آنکھوں میں
زرد زرد راتیں ہیں
اس سرد موسم میں
ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں
جب بھی یاد آتے ہو
خود کو بھول جاتے ہیں
نومبر جانے والا ہے
دسمبر آنے والا ہے
تم بھی لوٹ آؤ نا
دسمبر آنے والا ہے



No comments:

Post a Comment

')