Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, February 9, 2018

یہ جو لوگ ہیں نہ،


یہ جو لوگ ہیں نہ، یہ جو کندھے پہ ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں، سب ٹھیک ہو جائے گا ، یہ جانتے ہی نہیں ہم محبت کرنے والوں کو، کچھ ٹھیک نہیں چاہئے ہوتا..!
ہمیں صرف وہی خراب شخص، وہی دل دکھانے والا شخص، وہی تکلیف پہنچانے والا شخص، وہی بات بات پہ لڑنے والا شخص، وہی محبت، جى وہی محبت کرنے والا شخص چاہئے ہوتا ہے.. کیونکہ وہ ایک شخص نہیں، پوری دنیا پوری زندگی ہوتا ہماری اور اگر وہ نہ ملے ناں، تو ہمیں کسی چیز کی آرزو نہیں رہتی ، دراصل وہ لاحاصل شخص ہی، ہماری ساری آرزو ہوتا..!

1 comment:

')