Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, February 2, 2018

اسٹرابیری چیز کیک ا ئس کریم


اسٹرابیری چیز کیک ا ئس کریم
اجزاء:

کریم چیز....... 8اونس 
سوئٹنڈ کنڈینسڈملک .........1کین( 14اونس) 
کریم............ 1/3 کپ 
لیموں کا کدوکش چھلکا .............2کھانے کے چمچے 
اسٹرابیرییز ..............1-1/2کپ 
موٹے کٹے بسکٹ ..........3عدد 


Strawberry Cheese Ice Cream banane ka tarika 

ترکیب:
ایک بلینڈرمیں 8اونس کریم چیز ، 1کین سوئٹنڈکنڈینسڈ ملک، 1/3کپ کریم اور 2کھانے کے چمچے لیموںکا کدوکش چھلکاشامل کر کے اچھی طرح بلینڈ کرلیں ۔ اب اسے ائیرٹائٹ ڈبے میں ڈال کر تقریباً4گھنٹے کے لیے فریزکر دیں ۔ 1-1/2کپ اسٹرابیریز کو بلینڈرمیں اچھی طرح پیس کر پیوری بنالیں ۔ فریز کئے ہوئے کریم چیز والے آمیزے کو مکسر کی مدد سے اچھی طرح پھینٹ لیں ۔ پھر1-1/2 کپ اسٹرابیری کی پیوری 3عددموٹے کٹے 
بسکٹ والے آمیزے میں اچھی طرح ملائیں ۔ اب آئس کریم کو واپس ائیر ٹائٹ ڈبے میں ڈال کر 8گھنٹے کے لیے فریزر میںرکھ دیں ۔ سرونگ سے 15 منٹ پہلے آئس کریم فریزرسے نکال کر روم ٹمپریچرنرم کر لیں 

No comments:

Post a Comment

')