Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, February 2, 2018

کوکی سٹکس


کوکی سٹکس
اجزاء:
تیل...... 1/2کپ 
چینی........ 1/2کپ 
براﺅن شوگر....... 1/2کپ 
انڈا ..........1عدد 
ونیلاایسنس......... 1چائے کا چمچہ 
میدہ .........1-1/2کپ 
بیکنگ سوڈا .......1/2چائے کا چمچہ 
نمک........... 1/4چائے کا چمچہ 
چاکلیٹ چپس .........3/4کپ 
کٹے اخروٹ....... 1/2کپ 


Cookie Sticks banane ka tarika 

ترکیب:
ایک بڑے پیالے میں 1/2کپ تیل ، 1/2کپ چینی ، 1/2کپ براﺅن شوگر، 1عدد انڈا اور 1چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس کو ملالیں 
اب 1-1/2کپ میدہ اور 1/2چائے کا چمچہ بیکگ سوڈا کو چھانیں 
پھر اسے انڈے اور چینی کے مکسچر میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں 
اس کے بعد ڈوکو گریس کی ہوئی بیکنگ شیٹ پر دوحصوں میں تقسیم کرلیں 
ہرحصے کو ریک ٹینکل شپپ دے کر تین ایچ کے فاصلے پر بیکنگ ٹرے میں رکھ دیں۔ 
اب ان پر 3/4کپ چاکلیٹ چپس اور 1/2کپ کٹے اخروٹ چھڑک دیں اور اوون میں 190cپر 10منٹ کے لیے بیک کرلیں 
پھر اسے 5منٹ ٹھنڈا کریں ۔ اب اسے ایک چھری سے ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ کر ٹھنڈا کرنے کے لیے چھوڑ دیں اور سرو کریں 

No comments:

Post a Comment

')