اجزاء:
آم کا گودا............. ڈیرھ سے دو کلو
کینڈینسڈ ملک........... 2ڈبے
تازہ کریم .........2پیکٹ
سوکھے دووھ کا پاﺅڈر....... 2پیالی
Mango Icecream banane ka tarika
ترکیب:
پہلے 2پیالی سوکھے دودھ کے پاﺅڈر میں تھوڑا پانی ملا کر گارھا دودھ بنالیں ۔
اب بلینڈ میں ڈیڑھ سے دوکلو آم کا گودا ، 2ڈبے کندینسڈ ملک ، 2پیکٹ تازہ کریم اور گاڑھا دودھ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں ۔
پھراسے ایک ڈبے میں بندکرکے فریزر میں رکھ دیں ۔ اس ڈبے کو 24گھنٹے بعد کھولیں ۔مزے دار منگوآئس کریم تیارہے
No comments:
Post a Comment