قلندری دال چاول
اجزاء:
مسور کی دال ------------------ 2/1-1کپ
ماش کی دال -------------------- 2/1کپ
نمک --------------------------- حسب ِذوق
پسی لال مرچ ------------------ 2/1-1کھانے کا چمچ
ہلدی --------------------------- 1چائے کا چمچ
کٹے ٹماٹر --------------------- درمیانے 3عدد
سوکھی قصوری میتھی -------- 2کھانے کے چمچ
پسا گرم مصالحہ -------------- 1کھانے کا چمچ
چاول کے لئے:
اصلی گھی -------------------- 3کھانے کے چمچ
چھوٹی الائچی ---------------- 3عدد
لونگ ------------------------- 2عدد
نمک -------------------------- حسبِ ذوق
چاول ------------------------- 1کلو
بگھار کے لئے:
اصلی گھی -------------------- 1کپ
لہسن -------------------------- 4جوے
زیرہ -------------------------- 1چائے کا چمچ
اجوائن ------------------------ 4/1چائے کا چمچ
Qalandri Daal Chawal banane ka tarika
ترکیب:
ایک دیگچی میں مونگ کی دال ، مسور کی دال اور ماش کی دال ڈال کر حسبِ ضرورت پانی شامل کریں۔
اُبال آنے پر اس میں نمک، پسی لال مرچ ، ہلدی ، ٹماٹر، سوکھی قصوری میتھی اور پِسا گرم مصالحہ شامل کرکے دال گلائیں۔
اوپر سے اصلی گھی میں لہسن ، زیرے اور اجوائن کا تڑکا بناکر لگائیں۔
چاولوں کے لئے اصلی گھی گرم کریں۔
اس میں لونگ اور الائچی کُڑکُڑائیں اور حسبِ ضرورت پانی شامل کرکے چاولوں کو دم پر رکھ دیں۔
بریانی تیار ہے
سلاد، رائتے ،کچومر یا آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
دالوں کو 1/2گھنٹے پہلے بھگو دیں
No comments:
Post a Comment