Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Thursday, May 30, 2019

Just because you don’t look like somebody



Just because you don’t look like somebody who you think is attractive doesn’t mean you aren’t attractive. Flowers are pretty, but so are sunsets and they look nothing alike.



آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے



آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے - یہ آپ کا اللہ کریم سے رابطہ کرا دیتی ہے - شکر کریں اس تکلیف کا جس نے آنکھ کو پر نم کر دیا - یہ چھوٹا سا آنسو کل آپ کے لیے بڑی رحمت بن جائے گا - 
یقین جانیے وہ اللہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ رحیم اور کریم ہے - ہم گناہوں میں بھیگ جائیں - ساری دنیا منہ موڑ لے - مگر وہ رب العزت ندامت کے ایک آنسو کے بدلے پاک صاف کر دے گا 
😔❤



Sunday, May 26, 2019

ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮐُﭽﮫ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻻﭘﺮﻭﺍﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﺌﮯ



ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮐُﭽﮫ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻻﭘﺮﻭﺍﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﺌﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟِﺲ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍُﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔




وہ اس قدر بے رحم نہیں ہوسکتا



وہ اس قدر بے رحم نہیں ہوسکتا 
وہ ایسا بےوفا نہیں ہے
ہم دونوں تو ایک دوسرے کے علاوہ کسی کے ساتھ خوش رہ ہی نہی سکتے تھے 
پھر یہ کیسے ہوا کہ وہ اس کو پا کر خوش ہوگیا 
اور میں .. میرے لئے خوشی اک مسئلہ بن گئی
 !!



جن سے محبت کی جاتی ہے



جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا پھر راستے الگ کرلیئے جاتے ہیں




جب آپ اللہ کی حرام کردہ حدود میں داخل ہوجاتے ہیں نا



جب آپ اللہ کی حرام کردہ حدود میں داخل ہوجاتے ہیں نا__تو یہ سفر بہت ہی آسان ہوتا ھے__آپ حیران رہ جاتے ہیں کہ 
__کیسے انتی دور پہنچ گئے
لیکن جب یہی سفر واپسی کا ہوتا ھے نا__تو بہت ہی مشکل__اس سفر میں پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں__جسمانی ازیت اپنی جگہ مگر روح پر جو زخم لگتے ہیں نا__وہ پھر نا مٹنے والے__ناسور بن جاتے ہیں
__
بہت ہی ہمت کا کام ہوتا ھے یہ
__
کسی کو اللہ کی طرف واپسی کا سفر کرتا دیکھیں نا__تو بجائے اس پر کمنٹس دینے کے کہ:
"بڑی آئی نیک" 
اس مقام پر جو کچھ وہ کھو کے پہنچی ھے__جیسی ازیت سے گزری ھے__اسے سراہیں
__
!!!!مجھے فخر ھے ہر اس شخص پر جو اللہ کیلئے اپنا گناہ__چاھے چھوٹا ہی کیوں نا ہو__ترک کردے 
اللہ ہم سب کو ہدایت دے__آمین




Wednesday, May 22, 2019

ســـورة شمــــــس



ســـورة شمــــــس میــــــــــــں اللّــــــــــــــــہ ربـــــــــ العـــــــزتـــــــ گیــــــارہ قسمیـــں کھـــــانـــــے کـــــــے بعـــــد فـــــرمـــــاتــــا ہــــــــے 
بیشـــــــکـــــــــــــــ وہ کامیــــــابــــــ ہـــــــــوگا
جســــــــں نـــــے اپنـــــــے نفســـــں کــــــو
پـــــاکیزہ بنـــــا لیــــــــا 
💛



جب آپ کسی نیک کام کا ارادہ کرلیں



جب آپ کسی نیک کام کا ارادہ کرلیں
!!توکبھی سامنے والے کی صورت نہ دیکھیں 
بلکہ اپنی نیت کو دیکھیں وہ کس سیڑھی پہ کھڑی ہے؟؟
دنیا داری میں ریاکاری کی ؟
یا رضائے الہی کی؟؟؟ 
*محاسبہ ضرور کریں۔



کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں



کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں ۔۔۔ آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے 
!ہیں۔۔

کچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں سیدھا
!اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں ۔۔۔۔

کچھ بے توجیہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں ۔۔۔ آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز جا بجا چہروں کے ہجوم سے نکال کر قطب نما کی طرح ایک زات پر مرکوز کردیتی ہیں ۔۔۔

ایسے ہردرد،ہر ٹھوکر،ہر روگ
،ہر خلش
،ہر بے بسی 
ہر بے اعتنائی
،ہر بے رخی
ہر بے توجہی ۔۔۔۔ کو سلام ۔۔۔
!جس نے آپ کو پہلے سے بہتر انسان بنایا ہو ۔۔۔۔۔
!اور صاحب کن فیکون سے جا ملوایا ہو ۔۔۔۔


زندگی مجھے اپنے گھر بلا کر



زندگی مجھے اپنے گھر بلا کر
مہمان نوازی کرنا بھول گئی



Monday, May 20, 2019

God's best creation



===== God's best creation ====

All my shine is because of you 
Look i am the Giver of light ...
All my hope is because of you 
Look I have all seeds of faith..
All my charm is because of you 
Look I am an epitome of beauty.. 
All my music is because of you 
Look I am the composer of melodies ..
All my love is because of you 
Look I am the diverse poetess ..
All my colours are because of you
Look I am the enchanting rainbow...
All my spell is because of you
Look I have mountains of fairy dust... 
All my kindness is because of you
Look I am the best creation of God..
All my sweetness is because of you 
Look all the bees come to kiss me...



Zindgi ha



Zindgi ha 
Zindgi mein mojzay ho jaein toh
Aisy bicharty hoe hum agar mil jaen toh 
Ghum k Andheery agar ek pal mein Chatt jaein toh 
Ishq ke Darya mein hum tum doobty he paar lag jaein toh 
Soocha ha Kia 
Yeh zindgi tab 
Kesi haseen ho jae gi??? 



In his lonely nights



In his lonely nights 
She is glint of moonlight 



Some people will never like you



"Some people will never like you...
Because your spirit irritates their demons" 😉




دعا ہے



دعا ہے اس مبارک اور بابرکت ماہ کے طفیل اللّه کریم ہماری تمام دعاؤں کو ہماری زباں تک آنے سے پہلے ہمارے حق میں بہترین لکھ کر انہیں قبول فرما لے
__ ❤



Monday, May 13, 2019

دل نہ دُکھائیں



دل نہ دُکھائیں
بد دُعائیں پیچھا کرتی ہیں



مجھے رات بہت پسند ہے



مجھے رات بہت پسند ہے 
رات ایک کیفیت لگتی ہے مجھے
رات وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ بلا جھجک اپنے رب سے سارے راز کہہ سکتے ہو
خود سے خود کی ملاقات کر سکتے ہو
دن میں جو قہقہے دبائے ہوں وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہو 
جو کوئی بات دل پہ لگی ہو اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہو
کھڑکی سے ٹیک لگا کہ اس کے تصور کو محسوس کر سکتے ہو
خود کو ہوا کے سپرد کر کے مدہوش ہو سکتے ہو 
دل پہ کوئ بوجھ ہو تو سجدے میں جا کہ یا ہاتھ اٹھا کہ آنسو کی صورت میں اس بوجھ کو ہلکا کر سکتے ہو




مجھ سے زیادہ کوئی تم سے محبت نہیں کر سکتا،



مجھ سے زیادہ کوئی تم سے محبت نہیں کر سکتا، کوئی مجھ سے زیادہ تمہاری پروا نہیں کر سکتا، کوئی مجھ سے زیادہ تمہارا خیال نہیں رکھ سکتا، میرے پاس تمہارے علاوہ کوئی قیمتی چیز نہیں ہے

آبِ حیات



ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭘﮑﯽ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ



ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭘﮑﯽ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ۔ ﻭﺭﻧﮧ ﺁﭖ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺍﺫﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ۔




بعض دفعہ چغل خوروں کے پاس خود جانا پڑتا ہے



بعض دفعہ چغل خوروں کے پاس خود جانا پڑتا ہے تاکہ مخالفوں تک بات بروقت اور پوری پہنچے
...!!! 😆 ✌




کیڑا



کچھ لوگ آپکی گرامر سے کیڑا
آپ کے سٹائل سے کیڑا
آپ کی رائے سے کیڑا
اور آپ کی ہر بات سے کیڑا نکالیں گے,لیکن اپنے اندر سے کیڑا نہیں نکالیں گے




میرے دیارِ پرستش میں



میرے دیارِ پرستش میں
آسماں تھا وہ شخص
💗



ہاں يہ ضرورى شرط ہے منزل کے واسطے



ہاں يہ ضرورى شرط ہے منزل کے واسطے 
راه ِسفر نہ ديکھ شر يک ِ سفر کو ديکھ



زرد ہونے سے پیشتر



*زرد ہونے سے پیشتر** 
**سات رنگوں سے دوستی تھی میری۔*




ایک راستے کے انتخاب کا مطلب یہ ہے کہ



, ایک راستے کے انتخاب کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے کئی راستے چھوڑ دیے ہیں
, کامیابی کی اصل قیمت کئی راستے چھوڑ دینا ہے
! . . .اور اسی کا دوسرا نام کئی کشتیاں جلا دینا ہے



پھر امیدیں چھوڑ دو اس ظالم دنیا سے



پھر امیدیں چھوڑ دو اس ظالم دنیا سے ، خوش رہنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے 




تیرے پل پل کی خبر رہتی ہے


تیرے پل پل کی خبر رہتی ہے 
اک پرندے سے دوستی ہے میری



زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں



زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لۓ اسکی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں۔ چاہیں ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں، وہ کسی دوسرے کے لیۓ ہوتی ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لیۓ کچھ ہوتا ہی نہیں، کچھ نہ  
کچھ ہمارے لیۓ بھی ہوتا ہے
:)




گھر کی صفائی



گھر کی صفائی سامنے سامنے سے کر کے سب کچھ ایک الماری میں ٹھونسا اور مہمان نے وہی الماری کھول کر دیکھ لی۔ کتنی شرمندگی ہو گی ناں۔ اللہ بھی دل کے حال جانتا ہے۔ لوگوں سے چھپا کر جو بھی گندگی وہاں رکھی ہے، وہ اللہ سے پوشیدہ نہیں۔ 




شَهۡرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِيٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلۡقُرۡءَانُ هُدٗى لِّلنَّاسِ



شَهۡرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِيٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلۡقُرۡءَانُ هُدٗى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَٰتٖ مِّنَ ٱلۡهُدَىٰ وَٱلۡفُرۡقَانِۚ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ ٱلشَّهۡرَ فَلۡيَصُمۡهُۖ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوۡ عَلَىٰ سَفَرٖ فَعِدَّةٞ مِّنۡ أَيَّامٍ أُخَرَۗ يُرِيدُ ٱللَّهُ بِكُمُ ٱلۡيُسۡرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ ٱلۡعُسۡرَ وَلِتُكۡمِلُواْ ٱلۡعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُواْ ٱللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَىٰكُمۡ وَلَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُونَ

ماه رمضان وه ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے واﻻ ہے اور جس میں ہدایت کی اور حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں، تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے اسے روزه رکھنا چاہئے، ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اسے دوسرے دنوں میں یہ گنتی پوری کرنی چاہئے، اللہ تعالیٰ کا اراده تمہارے ساتھ آسانی کا ہے، سختی کا نہیں، وه چاہتا ہے کہ تم گنتی پوری کرلو اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر کرو

-Sura Al-Baqarah, Ayah 185



:‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا



:‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
مفہوم حدیث
:‏اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا

‏اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

‏اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔

🍀 آَمِيّـٍـِـنْ...آَمِيّـٍـِـنْ...... آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ




!....مسکرائیــے



🙆‍♀️🙋‍♀️!....مسکرائیــے

🤷‍♀️دنیـا کـے سـارے دکھ آپـــ کی ملکیتـــ تھـوڑی ہیں




ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی



ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا




Wednesday, May 1, 2019

My Dear Hacker,




My Dear Hacker, 

I am sorry to disappoint you by recovering my account. 
Can I ask you something?. You hacked the old page 4 years before and now again trying to hack this. Why ?. If you are doing this for likes, comments or big fan following, I am sorry my friend. 

No fan following here. We are all soul makers. We are all hungry, great hungry for love, art, literature, nature, solitude, music, poetry, silence, compassion, little things. 

Life is too short to waste your precious time on things like this. So my dear friend, sit alone, find what make your soul happy, and do that. 

Hugs. 🤗
Much love and peace. 

- D



')