کچھ دروازے نہیں کھلے کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے کچھ لوگ چلے گئے ہیں کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، پوری کتاب نہیں کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں کیونکہ (ان کے لیے یہ) وقت مناسب نہیں ہے کچھ کہانیاں ختم ہوگئیں اس لیے کہ آپ کی کہانی ابھی شروع ہی نہیں ہوئی کچھ مواقع ضائع ہوگئے کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے کچھ درد طویل ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے پس اللّٰه پاک کے بارے میں ہمیشہ خوبصورت گمان رکھیں
❤✨
No comments:
Post a Comment