راضی رہنے کی ادا جب آ جاتی ہے ... تو زندگی خودبخود پرسکون ہو جاتی ہے ... اور ہر لمحہ خوشگوار گزرتا ہے ... شکر خود بخود ادا ہوتا ہے اور زندگی آسان سے آسان تر ہوتی چلی جاتی ہے ... اس کے برعکس انسان جتنی ناشکری کرتا ہے ... اتنا ہی اپنے پاس موجود نعمتوں کی خوشیوں سے بھی محروم ہوتا چلا جاتا ہے ... ہر چیز سے برکت ختم ہوتی جاتی ہے ... اور بسا اوقات چیزیں اپنے اضافے کے باوجود کم ہوتی جاتی ہیں ... جس کے نتیجے میں بے سکونی اور بے چینی بڑھتی رہتی ہے
راضی رہنا سیکھیں۔۔۔۔۔ کامیابی خود آپ کے قدم چھوئے گی
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Sunday, February 12, 2023
راضی رہنے کی ادا جب آ جاتی ہے ... تو زندگی خودبخود پرسکون ہو جاتی ہے .
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment