اگر تم کسی ایسے شخص کو جانتی ہو ، جو تم سے ، مجھ سے ذیادہ محبت کرے
تو مجھے دکھاو
،میں اسے مبارکباد دوں گا
اور پھر
!اسے مار ڈالوں گا۔
Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.
Looking for something?
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
اگر تم کسی ایسے شخص کو جانتی ہو ، جو تم سے ، مجھ سے ذیادہ محبت کرے
تو مجھے دکھاو
،میں اسے مبارکباد دوں گا
اور پھر
!اسے مار ڈالوں گا۔
:نفسياً
القلوب التي تسامح كثيراً وتصبر طويلاً وتتنازل دوماً، هي التي إن قررت الرحيل لن تعود يومًا۔
:نفسیاتی طور پر
جو دل بہت معاف کر دیتے ہیں، بہت صبر کر لیتے ہیں، ہمیشہ سمجھوتے کر لیتے ہیں، وہ چھوڑ جانے کا ارادہ کر لیں تو واپس نہیں آتے۔
🙂🖤
Don't lose Hope... maintain your Focus.
Move at your own pace and with determination and your eyes on the ball, success will be yours. Never bother about how fast people are moving.
Remember it's not how fast you build your house but it's how firm and strong the house will be when the storms come...
You have the seal of Greatness on you so don't settle for less.
راضی رہنے کی ادا جب آ جاتی ہے ... تو زندگی خودبخود پرسکون ہو جاتی ہے ... اور ہر لمحہ خوشگوار گزرتا ہے ... شکر خود بخود ادا ہوتا ہے اور زندگی آسان سے آسان تر ہوتی چلی جاتی ہے ... اس کے برعکس انسان جتنی ناشکری کرتا ہے ... اتنا ہی اپنے پاس موجود نعمتوں کی خوشیوں سے بھی محروم ہوتا چلا جاتا ہے ... ہر چیز سے برکت ختم ہوتی جاتی ہے ... اور بسا اوقات چیزیں اپنے اضافے کے باوجود کم ہوتی جاتی ہیں ... جس کے نتیجے میں بے سکونی اور بے چینی بڑھتی رہتی ہے
راضی رہنا سیکھیں۔۔۔۔۔ کامیابی خود آپ کے قدم چھوئے گی
"استودعکم الله الذی لا تضیع ودائعہ۔"
"I leave you in the care of Allah, as nothing is lost that is in His care.
میں آپ کو الله کے سُپرد کرتا ہوں، کیونکہ اس کی حفاظت میں کچھ بھی ضائع نہیں ہوتا۔
❤" ا۔ ❤
✨اَللّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِى رَجَبَ وَ شَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَان✨
"Allahumma baarik lana fi Rajaba wa Sha’bana wa ballighna Ramadan"
🤲Oh Allah! Grant us Barakah (Blessing) during (the months of) Rajab and Sha’ban and allow us to reach Ramadan.♥️
ہم جن لوگوں کو آسانی سے میسر آ جاتے ہیں..وہ ہماری قدر نہیں کرتے... اور جن لوگوں کو دستیاب نہیں ہیں وہ ہمارے لیے مرے جا رہے ہیں
کتنا تضاد ہے چاہے جانے اور کسی کو چاہنے میں
..
آنکھوں کا رنگ ، بات کا لہجہ بدل گیا
وہ شخص ، ایک شام میں کتنا بدل گیا
People first make me silent with their behaviour and then those people complaining about our silence.
اگر لہجہ بدل جائے تو الفاظ کی تاثیر بدل جاتی یے ، اور یہ بات وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جو بدلے ہوئے لہجوں کے نشتر کھا کر خاموش ہو جاتے ہیں۔
When Mohsin Naqvi's says :
ذرا سی بات پہ محسن ، بِگھو لیتے ہو آنکھوں کو
سُنو ایسا نہیں کرتے،زمانہ بیچ کھائے گا
are definitely for the people with sensitive hearts like uss,who notice every single thing and then cry on everything happened in the past.